واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رائے ونڈ‘ پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے سیکرٹری اطلاعات نے استعفیٰ دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-10, 09:02 PM   #1
رائے ونڈ‘ پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے سیکرٹری اطلاعات نے استعفیٰ دیدیا
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 10-12-10, 09:02 PM

پاکستان پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ رائے ونڈ سٹی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ سعید افضل نے پارٹی قیادت کی بے حسی اور ناکام پالیسیوں سے تنگ آکر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ سعید افضل نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں جو مقام شہید بھٹو دورمیں ورکرز کو ملا آج اسکا فقدان ہے پارٹی قیادت جیالوں کے جنازوں میں شرکت کرنا گوارا نہیں کرتے ہر پارٹی عہدیدار دیہاڑی کے چکر میں مصروف ہے ‘ملک وقوم کی فکر سے آزاد پارٹی سے بہتر ہے کہ ہم اپنے گھروں میں بیٹھ جائیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر استعفیٰ دینے کا مقصد پارٹی قیادت کے ضمیر کو جھنجوڑنا ہے کہ آج ورکر زکن حالات سے گزر رہا ہے ‘پارٹی قیادت بے خبر ہے مال روڈ پر مار کھانے والے گھروں میں بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ فوٹو سیشن مافیا اقتدار کے مزے لوٹ رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ رائے ونڈ جو پیپلز پارٹی کاگڑھ تھا آج قیادت کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے گڑھا بن چکا ہے‘ میرا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوگا پارٹی قیادت سے ناراض ارکان کے استعفوں کی لمبی لائن لگ جائے گی ۔

رائے ونڈ‘ پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے سیکرٹری اطلاعات نے استعفیٰ دیدیا
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 75
Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-12-10)
جواب

Tags
com, php, فوٹو, کھانے, کرتے, پاکستان, وجہ, موقع, مقام, مقصد, ملا, آج, آزاد, اپنے, بے, بارش, ثابت, جواب, جائیں, جائے, خبر, سوال, شیخ, عالمی, غفلت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی سے قربتیں بڑھ رہی ہیں، آئندہ سال الیکشن کا موسم شروع ہوجائے گا، شجاعت حسین گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:15 AM
وزیراعلیٰٰ کے رویے پر پیپلز پارٹی کے پانچ صوبائی وزراء مستعفی ابن جلال خبریں 0 26-03-09 02:05 AM
صدر استعفیٰ دیں یا مواخذے کیلئے تیار رہیں، پیپلز پارٹی کا پیغام عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:00 AM
بے نظیر کے قتل کی تحقیقات پر پیپلز پارٹی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، قاضی حسین احمد عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:13 AM
پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے سینٹرل ایگز یکٹو اور فیڈرل کونسل کے فیصلوں کا خیر مقدم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger