واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رات گئے نہر وں کے ٹینڈر کھول دیے گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 01:28 PM   #1
رات گئے نہر وں کے ٹینڈر کھول دیے گے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 11-11-10, 01:28 PM

11 نومبر 2010
سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ آبپاشی سکھر نے رات گئے بی ایس فیڈر بیگاری کینال اور ڈیزٹ پٹ فیڈرز کے ٹینڈر کھول دیے۔ بتایا گیا ہے کہ نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق یہ محکمے کی بوکھلاہٹ ہے کہ وہ دفتر جو دو بجے بند ہو جاتے ہیں، نہ صرف رات گئے کھل گئے بلکہ ٹینڈرز بھی کھولے گئے ۔ اکہتر کروڑ روپے کے یہ ٹینڈر رات ساڑھے گیارہ بجے کھولے گئے ۔ اس موقع پر ٹھیکے دار بھی رات گئے موجود تھے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 106
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10)
جواب

Tags
ہیں،, کھول, کروڑ, گیارہ, گے, گا۔, وں, ڈیسک, نہر, نیوز, نومبر, نتائج, موقع, موجود, محکمہ, محکمے, مطابق, اعلان, بی, جیو, جائے, دفتر, دیے, رات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
پولیٹشن سے پولی ٹینشن تک عدنان دانی مزاحیہ ادب 0 22-01-10 10:11 PM
بھولا مکینک اورجدید ٹیکنالوجی گوہر اپکے کالم 2 04-11-09 07:04 PM
ٹیچر نے ننھے سردار سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 03:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger