|
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع

25-12-07, 01:43 PM
اسلام آباد(جنگ نیوز)لندن طیارہ سازش کیس کے مرکزی ملزم راشدرؤف کے فرار کیس میں ملوث گرفتار کئے جانے والے اسلام آباد پولیس کے دو اہلکاروں کا مزید دوروزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا، پیر کو اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل طفیل اور نوابزادہ کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ہدایت اللہ شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ملزمان کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم دیتے ہوئے انہیں تھانہ مارگلہ پولیس کے حوالے کردیا ،قبل ازیں عدالت نے ان کے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ کے احکامات جاری کئے تھے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|