واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رانا بھگوان داس کے گھر کے باہر 8/ افراد گرفتار، بلوے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 11:40 AM   #1
رانا بھگوان داس کے گھر کے باہر 8/ افراد گرفتار، بلوے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 11:40 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن پولیس نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس رانا بھگوان داس کے گھر کے باہر جمع ہونے والے سول سوسائٹی کے 8/ افراد نوید، دانش، فیصل، سید رضوی، ظفر، صلاح الدین، اسد اور کامران کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دفعہ 147 اور 148 کے تحت بلوہ کرنے کے جرم میں مقدمہ نمبر 13/08 درج کرلیا بعد ازاں ملزمان کو درخشاں تھانے کے لاک اپ شفٹ کردیا گیا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 300
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, کراچی, پولیس, جرم, خلاف, سپریم, صلاح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger