واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


راولپنڈی، جی ایچ کیو کے قریب خودکش حملے میں آٹھ افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-08, 04:24 AM   #1
راولپنڈی، جی ایچ کیو کے قریب خودکش حملے میں آٹھ افراد ہلاک
وجدان وجدان آف لائن ہے 04-02-08, 04:24 AM

راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے قریب ایک مبینہ خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

سٹی پولیس آفیسر سعود عزیز نے تین افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ دوسرے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر آٹھ لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے کے قریب موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص نے حساس ادارے کے اہلکاروں کو لے کر آنے والی بس میں ٹکر مار دی۔ یہ حملہ نیشنل لوجسٹک سیل کے دفتر کے قریب ہوا۔

حملے کے نتیجے میں بس مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئی ہے۔ اسی مقام پر اس سے پہلے بھی سکیورٹی اہلکاروں کو خود کش حملے کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 276
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پولیس, پاکستان, لوگ, مکمل, موٹر سائیکل, خودکش, شخص, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راولپنڈی، ہائیکورٹ انتظامیہ نے جعلی جج پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گلاب خان خبریں 0 23-12-10 05:53 AM
اُٹھ نہیں سکتا میاں شاہد ذوق 2 10-08-10 09:58 AM
کراچی میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک فیصل ناصر خبریں 13 09-01-10 07:06 PM
ٹارگٹ کلنگ: آٹھ ماہ میں 280 ہلاکتیں حیدر سیاست 3 20-10-09 10:26 PM
بینظیر آٹھ برس بعد آبائی گھر میں چاچا کمال سیاست 0 27-10-07 05:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger