واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-11, 05:52 AM   #1
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 18-06-11, 05:52 AM

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) پری مون سن کی بارشوں کا اغاز ہوگیا ہے۔ گزشتہ روزراولپنڈی اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ لاہور، گوجرانوالہ، جہلم، فیصل آباد، سرگودھا، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا باقاعدہ آغاز جولائی کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (18-06-11), عروج (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 04:07 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی گرمی بڑھی ھوئی تھی بارش اتنی زیادہ تو نہیں ھوئی کہ موسم بہتر ھو جاتا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-11, 04:19 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی میں تو آجکل موسم بہت شدید ہے
گرمی گرمی گرمی اور گرمی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-06-11), عروج (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 08:50 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,933
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی میں گرمی تو زیادہ نہیں، 34 ، 35 ڈگری سنٹی گریڈ بہت زیادہ ٹمپریچر تو نہیں ہوتا-
مگر ہوا میں نمی کا تناسب بہت زیادہ جس کی وجہ سے باوجود اس کے کہ مناسب ہوا چل رہی ہے، پھر بھی حبس محسوس ہورہا ہے
اوربدن پر چپچپاہٹ اور منہ پر تیل تیل سے طبعیت مکدر ہو رہی ہے
Name:  Weather.JPG
Views: 21
Size:  40.8 KB
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 18-06-11 at 08:53 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 08:56 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,505
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کراچی پر بھی رحم کرے اور رحمت کی بارش کردے آمین۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-06-11), فیصل ناصر (18-06-11), گلاب خان (19-06-11)
پرانا 18-06-11, 10:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام آباد میں تو ایک بار پھر حبس اور گرمی شروع ہو گئی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-11, 11:30 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدرآباد میں تو 45 اور 48 سے کم ہی نہیں ہو رہی گرمی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (19-06-11)
پرانا 19-06-11, 12:42 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,982
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرےلاہورشہرکاموسم کیساہے؟
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (19-06-11)
پرانا 19-06-11, 12:47 AM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
میرےلاہورشہرکاموسم کیساہے؟
کمروں کے اندر حبس اور گرمی کا احساس ہو رہا ہے
لیکن باہر تو کیا خوب ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-06-11), گلاب خان (19-06-11), سام (19-06-11)
جواب

Tags
ہفتے, فیصل, ہے۔, ہزارہ, کشمیر, گزشتہ, پہلے, نگار, نامہ, موسم, متوقع, مختلف, مطابق, آباد, آغاز, اپنے, اسلام, بارشوں, جولائی, جنگ, راولپنڈی, زور, سمیت, ساتھ, شہروں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خود پر گزرنے والی کیفیت کو گانوں میں بیان کرتا ہوں،عطاءاللہ عیسٰی خیلوی گلاب خان خبریں 2 18-06-11 04:16 PM
راولپنڈی سمیت ملک کے 10 بڑے شہروں پر آبادی میں اضافے کا زبردست دباﺅ گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:59 AM
موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت سیپ شعبہ طب 2 23-01-11 11:16 PM
راولپنڈی: مسجد میں خودکش حملہ،17بچوں سمیت 37نمازی شہید فاروق سرورخان خبریں 1 05-12-09 12:59 AM
گزشتہ تین ماہ مین اولپنڈی میں 7 خود کش حملوںمیں 70 اہلکاروں سمیت 103 افراد ہلاک وجدان خبریں 0 04-02-08 10:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger