واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


راولپنڈی :اوجڑی کیمپ اور پی ایچ کیو پر بم دھماکوں کے12 ملزمان گرفتار راولپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 07:52 AM   #1
راولپنڈی :اوجڑی کیمپ اور پی ایچ کیو پر بم دھماکوں کے12 ملزمان گرفتار راولپ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 07:52 AM

راولپنڈی :اوجڑی کیمپ اور پی ایچ کیو پر بم دھماکوں کے12 ملزمان گرفتار
راولپنڈی(جنگ نیوز) راولپنڈی میں اوجڑی کیمپ اور جی ایچ کیو پر بم دھماکوں کے 12ملزمان کو گرفتار کیا ہے جبکہ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان سے بارود سے بھری گاڑی کے ہمراہ گرفتار کئے گئے مبینہ خود کش حملہ آوروں کو ریمانڈپر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے اوجڑی کیمپ اور جی ایچ کیو کے دھماکوں کے 12مشتبہ ملزم گرفتار کیے گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ دوسری جانب راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈھوک کالا خان سے گرفتار ہونے والے 3مبینہ خودکش حملہ آوروں کو 10 روزہ جبکہ دو کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا، منگل کو ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نصراللہ گوندل نے ایف آئی اے پولیس اور ایلیٹ فورس کے ہمراہ بکتر بند گاڑیوں میں ملزمان راشد محمود، عبدالستار اور فرحان محمود کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 کے جج سخی محمد کہوٹ کے روبرو پیش کیا اور استدعا کی کہ ان تین ملزمان کا پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔ فاضل جج نے ایف آئی اے کی استدعا پر ان تین ملزمان کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 11 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا جبکہ انتخاب عباسی عرف عبدالمنان اور محمد شبیر سے مزید تفتیش کیلئے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے ۔دریں اثناء راولپنڈی پولیس نے شالے ویلی سے تین مارٹر گولے قبضے میں لے کر ناکارہ بنادیئے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, نیوز, حکم, خودکش, خودکش حملہ, خان, خصوصی, دھماکہ, روزہ, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی ٹی وی ملازمین کا جنگ،، جیو گروپ کی ملک دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ ALI-OAD خبریں 0 25-02-11 02:05 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger