واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


راولپنڈی میں ممتاز قادری سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-11, 12:30 AM   #1
راولپنڈی میں ممتاز قادری سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 09-01-11, 12:30 AM

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) شباب اسلامی پاکستان، تحریک فدایان ختم نبوت اور سول سوسائٹی کے زیراہتمام غازی ملک ممتاز حسین قادری اور ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے گذشتہ سہہ پہر ان کی اقامت گاہ واقع المسلم سٹریٹ سے بھرپور ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔شباب اسلامی کے سربراہ مفتی محمد حنیف قریشی کی قیادت میں ریلی کا آغاز جامع مسجد آمنہؓ مری روڈ سے ہوا جس میں ٹرانسفارمر چوک میں سابق ایم پی اے فیاض الحسن چوہان اور مفتی عزیز الدین کوکب کی قیادت میں تحریک فدایان ختم نبوت کی ریلی شامل ہوگئی۔ ریلی میں سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما علامہ محمد حیدر علوی، جے یو پی کے صاحبزادہ غلام حسین فاروقی کے علاوہ علماءکی کثیر تعداد بھی شریک تھے۔ شرکاءریلی غازی تیری جرات کو سلام ہو، غازی تیرے جاںنثار بے شمار، جیوے جیوے غازی جیوے، غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے کے نعروں کے علاوہ نعرہ تکبیر و رسالت بلند کررہے تھے ریلی میں صدر زرداری کے خلاف بھی نعرے لگائے گئے۔ غازی ممتاز قادری کے گھر کے باہر شرکاءجلوس کی پرجوش نعرہ بازی کے دوران رقت آمیز مناظردیکھنے میں آئے۔ اس موقع پر ممتاز قادری کے والد اور بھائیوں کو گلدستے پیش اور ہار پہنائے گئے اور گلپاشی کی گئی مفتی محمد حنیف قریشی، فیاض الحسن چوہان اور مفتی عزیز الدین کوکب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم غازی ممتاز حسین قادری اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے ممتاز قادری نے گورنر سلمان تاثیر کے اشتعال دلانے پر کارروائی کی ہے۔ کوئی مسلمان حضور نبی کریم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا، شرکاءریلی نے ہاتھ اٹھا کر ممتاز قادری سے اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر ممتاز قادری کے علیل والد ملک محمد بشیر کو کندھے پر اٹھا کر شرکاءریلی کو زیارت کرائی گئی۔

Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | راولپنڈی میں ممتاز قادری سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-01-11)
پرانا 09-01-11, 12:48 AM   #2
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن لوگوں نے بھی اس ریلی میں شرکت کی ان سب کو سلام عقیدت پیش کرتی ہوں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 12:54 AM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-01-11)
جواب

Tags
color, com, house, jan, pakistan, گھر, قادری, موقع, موت, مسلمان, مسجد, اسلامی, تکبیر, خلاف, ختم نبوت, زرداری, علیل, علامہ, عزیز, غلام, غلامی, غازی, صاحبزادہ, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر کا استثنٰی، پرانے عدالتی فیصلوں نے ثابت کردیا وزیراعظم غلط ہیں گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:26 AM
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:41 PM
مغر ب کیخلاف جنگ کے لئے القاعدہ نے سیکڑوں سفید فام نو مسلم بھرتی کر لئے ،بر طانوی خفیہ ایجنسی ابو کاشان خبریں 1 28-06-08 10:07 PM
گیلانی کی برطانوی پارلیمانی ر وایات کی پاسداری، جوابات خود دیتے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:11 AM
بدین: سرکاری تعمیراتی اداروں کو چیک بکس کی عدم فراہمی، ادائیگیاں معطل عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger