واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


راولپنڈی:کوٹیکنا ریفرنس کا فیصلہ،صدر زرداری کے شریک ملزم اے آر صدیقی بری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 03:54 PM   #1
راولپنڈی:کوٹیکنا ریفرنس کا فیصلہ،صدر زرداری کے شریک ملزم اے آر صدیقی بری
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 16-09-11, 03:54 PM

راولپنڈی....راولپنڈی کی احتساب عدالت نے کوٹیکنا ریفرنس کا فیصلہ سنادیاہے۔عدالت نے صدر آصف علی زردای کے شریک ملزم سابق چیئرمین سی بی آر اے آر صدیقی کو بری کردیا ۔کوٹیکنا کے 6 غیر ملکی ڈائریکٹرز کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری اور بیگم نصرت بھٹو کے خلاف کیس داخل دفتر کردیا گیاہے۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ کرپشن ،رشوت اور سیاسی دباو¿ کے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔کوٹیکنا معاہدے سے قومی خزانے کو 27 ارب روپے کا فائدہ ہوا۔عدالت کا مزید کہنا ہے کہ ریفرنس میں کوئی جرم ثابت نہیں ہوا یہ فوٹو سٹیٹ کاپیوں پر مشتمل تھا۔ واضح رہے کہ 2001 ءٹھیکے میں رشوت لینے پر صدر آصف علی زرداری سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔
Huriyat News | راولپنڈی:کوٹیکنا ریفرنس کا فیصلہ،صدر زرداری کے شریک ملزم اے آر صدیقی بری
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 142
Reply With Quote
پرانا 16-09-11, 05:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ زرداری ساب کی کرامت ہے کہ ان کے دوست بچ گئے

۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر
اللہ کی عدالت میں فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فیصلہ, فوٹو, کیخلاف, کیس, کوئی, کردیا, قومی, قائم, ملکی, مزید, آر, افراد, احتساب, اشتہاری, بی, ثابت, جرم, خلاف, ریفرنس, زرداری, سابق, علی, عدالت, صدیقی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مواخذے کی تحریک لانا پارلیمنٹ کا حق ہے،فیصلہ قبول کروں گا،صدر پرویز مسٹر گرزلی خبریں 0 21-06-08 06:49 PM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
ججوں کو بحال کر نے کی کوشش کی گئی تو اپنا فیصلہ کر وں گا،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:23 AM
اہلیت کیس کا فیصلہ آنے پر الیکشن شیڈول کا اعلان ہوگا،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 01:52 PM
نومبر وردی کا آخری دن ہے،صدر پرویز کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا،جسٹس وجیہہ عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger