واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


راولپنڈی:2مغوی تاجر بازیاب،6ملزمان گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 09:31 AM   #1
راولپنڈی:2مغوی تاجر بازیاب،6ملزمان گرفتار
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 09:31 AM

راولپنڈی ۔۔۔۔۔راولپنڈی سے دس کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے دو تاجروں کو بازیاب کراکے دو خواتین سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے دو مقامی تاجروں ارشد اور شہباز بھٹی کو نومبر میں اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس نے دو ماہ تک موبائل ٹریکنگ سسٹم سے ملزمان کے ٹھکانوں کا پتہ چلایا اور منگل اور بدھ کی درمیانی شب کیرج فیکٹری کے نزدیک ایک مکان سے مغویوں کوبازیاب کرالیا ۔ دونوں مغوی کو زنجیروں اور ہتھکڑیوں سے باندھ کر رکھا گیا تھا۔ پولیس نے موقع سے دو خواتین سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق افغانستان سے بتایا جارہا ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, موبائل, اغوا, خواتین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اوباما کو نازیبا ای میل بھیجنے والے برطانوی پر امریکہ داخلے پر پابندی جاویداسد خبریں 0 14-09-10 10:44 PM
پیپلز پارٹی اور پیپلز امن کمیٹی کے نام سے قائم آفس پر چھاپہ دو مغوی بازیاب فرحان دانش خبریں 1 21-08-10 11:07 PM
زیادہ ٹی وی کے دیکھنے سے دل کا دورہ پڑنے کا ۔۔؟ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 08-07-10 06:26 PM
سوات:ایک مغوی چینی انجینئر بازیاب ابن جلال خبریں 0 17-10-08 06:02 PM
ویزا مدت سے زیادہ قیام پر طلبہ کو ملک بدر نہ کیا جائے،برطانوی ہوم آفس ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger