واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رحمن ملک صوبوں میں انتشار پھیلارہے ہیں، شہباز شریف: فوزیہ وہاب کی داتا دربارآمد پر شدید نعرے بازی:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-10, 02:53 PM   #1
رحمن ملک صوبوں میں انتشار پھیلارہے ہیں، شہباز شریف: فوزیہ وہاب کی داتا دربارآمد پر شدید نعرے بازی:
روپ روپ آف لائن ہے 03-07-10, 02:53 PM

(اُردو پوائنٹ)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ داتا دربار دھماکے میں شہید ہونے والے رضا کار سلیم اختر کی فرض شناسی کا بدلہ کسی طرح نہیں دیا جا سکتا،انھوں نے لواحقین کے لئےتیس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔سرگودھامیں شہید رضا کار سلیم اختر کے گھر پر اہل خانہ سے تعزیت کے دوران انہوں نے کہا کہ شہید کے نام پر گاؤں سڑک، گرلز اسکول اور ڈسپسنری قائم کی جائے گی ۔شہید کے بچوں کے مالی کفالت اور تعلیمی اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف پوری قوم کو متحد ہوناہوگا جبکہ حکومت ان تمام کارروائیوں میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔ انہون نے کہا کہ گورنر پنجاب کو ن ہں وہ نہیں جانتے جبکہ رحمن ملک کے بیانات صوبوں مین انتشا ر پھیلا رہے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتے گورنر پنجاب کون ہیں۔
ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ داتا کی نگری پکار رہی ہے کہ اس مشکل گھڑی میں نقلی شیر کہاں چھپے بیٹھے ہیں ۔پنجاب حکومت امن و امان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، اسے مستعفی ہوجانا چاہیئے۔ یہ بات انہوں نے ساہیوال میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر تے ہوئےکہی ۔بابراعوان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی آئندہ عام انتخابات میں پنجاب میں کلین سوئپ کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی جیلوں میں ورکروں کو چھوڑ کر بھاگ جانے والے شریف برادران پیپلز پارٹی کو شکست نہیں دے سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ وردی والا بھاگ گیا ہے اور اس کے چمچے پیپلز پارٹی کی حکومت کیخلاف سازشیں کر کے اسے ناکام بنانا چاہتے ہیں ۔ پیپلز پارٹی ا ور کارکنان ان سازشوں کو ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
داتا دربار پر پیپلزپارٹی کی سیکیریٹری اطلاعات فوزیہ وہاب کی آمد پر زائرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ،جبکہ اس سے قبل چوہدری پرویز الہی اور وزیر اعلی پنجاب شہبا ز شریف کی آمد پر بھی شہریوں اور زائرین نے حکومت کے خلاف اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا۔داتا دربار پر ہونے والے افسوسناک سانحہ پر زائرین کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی رہنما کو حادثے کے نام پر اپنی سیاست چمکانے نہیں دی جائے گی۔ داتا دربار پر سیاسی رہنماؤں کی آمد پر زائرین نے نعرے بازے کرکے کسی بھی سیاسی رہنما کو بیان بازی سے روک دیا۔

روپ
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 2
شکریہ: 6
2 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 82
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (03-07-10), جاویداسد (03-07-10)
جواب

Tags
فرض, کلین, کار, کرے, گھر, وردی, وزیر, چھوڑ, نام, مکمل, مقابلہ, ملک, الہی, بچوں, بنانا, بازی, جانے, جائے, خلاف, دے, سیاست, شدید, شریف, طور, صوبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوزیہ وہا ب کی داتا دربار آمد پر صدرپاکستان کے خلاف عوام کی نعرہ بازی جاویداسد خبریں 8 05-07-10 04:41 PM
عافیہ صدیقی کی گرفتار ی جنیوا ویاناکنونشن اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:28 PM
ق لیگ اور حکومت میں شامل سندھی وڈیرے تعصب پھیلا رہے ہیں، پلیجو خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:43 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger