|
رحمن ملک نے ایم کیو ایم کے اراکین کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے آمادہ کیا

23-03-11, 07:49 AM
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایم کیو ایم کے اراکین کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے آمادہ کرنے میں اہم کردارادا کیا۔ وزیر داخلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر کافی متحرک تھے۔وزیر داخلہ نے صدر کے خطاب کوبہترین خطاب قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی مزید بہتر بنانے کیلئے آئی جی اسلام آباداور رینجرز کو خصوصی ہدایات جاری کی تھیں۔ سیکورٹی انتظامات انتہائی شاندار تھے سپیکر نے سیکورٹی کے بہترین انتظامات پر وزیر داخلہ کے کردار کو سراہا۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|