واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رحمن ملک کا جمیل فخری کے بیٹے کی بازیابی کیلئے انٹرپول سے رابطہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-10, 08:36 PM   #1
رحمن ملک کا جمیل فخری کے بیٹے کی بازیابی کیلئے انٹرپول سے رابطہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 04-12-10, 08:36 PM

PST

وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ امریکا میں اداکار جمیل فخری کے بیٹے کاپتہ چلانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرلیاہے۔آرٹسٹ جمیل فخری کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے انہیں ٹیلی فون پربتایاہے کہ ان کے بیٹے کاپتہ چلانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا ہے اورانٹرپول معاملے کاجائزہ لے کردودن میں انہیں رپورٹ پیش کرے گی۔امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی نے بھی جمیل فخری کوفون کیااورانہیں بیٹے کاپتہ چلانے کیلئے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔جمیل فخری کا بیٹا22فروری2009سے امریکامیں لاپتہ ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), محمدخلیل (04-12-10)
پرانا 05-12-10, 10:45 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌نے بے چارے جمیل فخری کو ٹی وی پر روتے ہوئے دیکھا ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (06-12-10), جاویداسد (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 05:22 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں‌نے بے چارے جمیل فخری کو ٹی وی پر روتے ہوئے دیکھا ہے!!!
ہم نے آپ کو پاک نیٹ پر
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, فروری, کیلئے, کرے, کرائی, ٹیلی, پیش, پاکستانی, یقین, لاپتہ, چلانے, ملک, مطابق, معاملے, انہیں, امریکا, اداکار, بیٹے, بیٹا, تعاون, حسین, دہانی, رپورٹ, رابطہ, سفیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
پاکستان برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر جلد پانچویں ایٹمی قوت بن جائے گا ALI-OAD خبریں 3 03-02-11 03:46 AM
ایٹم بم زیادہ خطرناک یا ․․․․․․․․پروپیگنڈہ مہم؟ طاھر عمومی بحث 14 27-08-09 12:27 PM
چین کے ساتھ مزید دو ایٹمی بجلی گھر کے معاہدے کئے گئے۔ وزیر خارجہ ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:01 PM
وکلاء تحریک ایٹم بم سے بھی زیادہ طاقتور ہے، علی احمد کرد ابن جلال خبریں 0 14-04-08 04:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger