واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رحمن ملک کی طالبان سمیت تمام دہشتگرد تنظیموں کو امن کی دعوت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-11, 03:52 PM   #1
رحمن ملک کی طالبان سمیت تمام دہشتگرد تنظیموں کو امن کی دعوت
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 07-11-11, 03:52 PM

رحمن ملک کی طالبان سمیت تمام دہشتگرد تنظیموں کو امن کی دعوت


اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے عیدالاضحی کے موقع پر طالبان سمیت تمام دہشتگرد تنظیموں کو امن کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہتھیار پھینک کر ملکی ترقی میں کردار ادا کریں، نوجوان نسل انتہاء پسندوں اور طالبان کو چھوڑ چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے بال ٹمپرنگ اور فکسنگ کو مسترد کر دیا ہے فیئر گیم ہونا چاہیے ‘پیپلز پارٹی کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے اس کا احترام ہونا چاہیے۔ اتوار کو اپنے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں طالبان سمیت تمام دہشتگرد تنظیموں کو امن کی دعوت دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی اور آنے والی نسلوں کیلئے متحد ہو کر لائحہ عمل طے کریں ۔

رحمن ملک کی طالبان سمیت تمام دہشتگرد تنظیموں کو امن کی دعوت

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 109
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 06:15 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی آپکی طرح کا ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 11:12 PM   #3
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خود امن پسند ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (10-02-12)
پرانا 08-11-11, 05:13 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی بات ہے یار لڑائی ختم کرو۔ ویسے بھی عید کے دن ہیں
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
jang, ہونا, کیلئے, کردار, گیم, والی, وزیر, چھوڑ, چاہیے, چاہیے۔, موقع, ملک, ملکی, آئی, آباد, اپنے, این, ادا, تمام, ترقی, جاری, دیتا, طالبان, عیدالاضحی, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممتاز قادری کے دعوت اسلامی سے رابطوں کی تحقیقات گلاب خان خبریں 0 07-01-11 05:41 AM
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
حق کی دعوت قبول نہ کرنے والوں کا انجام مسافر متفرقات 0 29-06-09 02:57 PM
اسلامی دعوت اور قومیت عبداللہ حیدر اسلامی عقیدہ 0 14-10-08 10:52 PM
حکومت اور عسکریت پسندوں کو مذاکرات کی دعوت ہی دے سکتے ہیں،اسلم رئیسانی عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger