| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 219
|
||||
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یو ایس جیولاجیکل سروے کے مطابق 7.4 magnitude کا زلزلہ کوئٹہ کے قریب آیا ہے۔
اس کی زمیں کے اندر گہرائی تقربیا چھ میل کے قریب تھی جو کہ بہت کم ہے جسکی وجہ سے نقصان کا زیادہ خدشہ ہے البتہ متاثرہ علاقہ جو کہ ایران اور افغانستان کے بارڈر کے قریب ہے میں آبادی بہت کم ہے۔ ![]() 2005اکتوبر میں آزاد کشمیر کے زلزلے کی 7.6 magnitude تھی اور اسمیں 7300 لوگ مارے گئے تھے۔ یہ زلزلہ major کیٹاگری میں آتا ہے اور اسکے جھٹکے انڈیا دبئی اور بحرین میں بھی محسوس کیے گے ہیں۔
__________________
![]() Last edited by ناصحی; 19-01-11 at 01:47 AM. وجہ: Added further information from latest news reports |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی کراچی بات ہوئی ہے وہاںجھٹکے محسوس کرنے پر لوگ گھروںسے نکل آئے۔ والد صاحب بتا رہے تھے کہ کچھ لوگ تو سڑکوںپر سجدے میں گر کر اللہ سے اس عذاب کی پناہ مانگ رہے ہیں دوسری طرف حال یہ ہے کہ بہن اور بھائی کے گھر میںسب لوگ آرام سے سو رہے ہیں اور فون بھی نہیںپک کر رہے ہیں۔ یا تو انہیں جھٹکے محسوس نہیںہوئے یا اللہ جانے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہر قسم کی آفتوں سے ہر انسان کو محفوظ رکھے (آمین)
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, فرمائے, کیے, کوئی, کراچی, گھر, پہلی, پورا, پاک, وقت, نوعیت, نقصان, مکان, منٹ, محسوس, مطابق, اللہ, جھٹکے, جانی, خان, رحیم, رحم, زلزلہ, زلزلے, شدید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میرے موکل کو کھانا نہیں دیا جارہا، تشدد کے ساتھ بجلی کے جھٹکے لگائے گئے، ممتاز قادری کے وکیل کا بیان | گلاب خان | خبریں | 0 | 07-01-11 05:12 AM |
| گجرات میں زلزلے کے جھٹکے | محمد عاصم | خبریں | 4 | 18-09-10 08:56 AM |
| گوجرانوالہ : 5بچے کار میں ”لاک“ ہو گئے دم گھٹنے سے جاں بحق | گلاب خان | خبریں | 8 | 21-06-10 03:20 AM |
| انگور کھٹے ہیں | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 17-04-08 10:14 AM |
| ::: امریکی ریاست الاسکا کے جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 27-12-07 08:57 AM |