واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رسول بخش بروہی کیس: 10 پولیس اہلکاروں کی ضمانت پر رہائی کا حکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:52 AM   #1
رسول بخش بروہی کیس: 10 پولیس اہلکاروں کی ضمانت پر رہائی کا حکم
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:52 AM

رسول بخش بروہی کیس: 10 پولیس اہلکاروں کی ضمانت پر رہائی کا حکم



نواب شاہ (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نواب شاہ سید کوثر بخاری کی عدالت نے لیاری ٹاسک فورس کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں مارے جانے والے محنت کش رسول بخش بروہی قتل کیس میں گرفتار 10 پولیس اہلکاروں جن میں اسحاق لاشاری، آصف جمیل، مجیب الرحمن، محمد اقبال نیازی، سرور کمانڈو، میر فروش، عبدالغنی خٹک، ناصر الحسن، محمد اقبال اور ہدایت اللہ شامل ہیں کی 5-5 لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کے وکیل محمد شریف سیال نے جنگ کو بتایا کہ عدالت کے حکم کے بعد 2 ملزمان اسحاق لاشاری اور آصف جمیل کی زر ضمانت جمع کرادی گئی ہے جبکہ عدالت کا وقت ختم ہونے کی وجہ سے دیگر ملزمان کی زر ضمانت ہفتے کو جمع کرائی جائیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, محمد اقبال, اللہ, حکم, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
شعیب سڈل آئی جی پولیس سندھ ،طارق لودھی ڈی جی آئی بی ہو نگے عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:37 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger