واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-11, 05:58 AM   #1
رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 31-07-11, 05:58 AM

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور پہلا روزہ کل ہوگا جبکہ پاکستان میں پہلا روزہ منگل کو ہونے کا امکان ہے.
مرکزی رویت حلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1432ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس یکم اگست بروز پیر بعد نماز عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس) موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان اور زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی کے ارکان، محکمہ موسمیات، سپارکو کے ماہرین شریک ہوں گے۔ تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے اپنے اپنے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز پر ہوں .
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 168
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-07-11), احمد نذیر (31-07-11), احمد بلال (31-07-11), سحر بٹ (31-07-11)
جواب

Tags
فیصلہ, ہونے, کیلئے, کوارٹرز, کراچی, گے۔, پیر, پاکستان, یکم, یونیورسٹی, نماز, چاند, نظر, متعلقہ, اگست, اپنے, المبارک, اعلان, تمام, روزہ, رمضان, سعودی, شرعی, عرب, عصر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger