واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رمضان میں سرائیکی علاقوں کو بڑی خوش خبری دیں گے " بابراعوان "

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-11, 03:58 PM   #1
رمضان میں سرائیکی علاقوں کو بڑی خوش خبری دیں گے " بابراعوان "
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 29-07-11, 03:58 PM

ابھی بابر اعوان میڈیا سے بات کر رہے تھے ان کے اہم نکات یہ تھے
1-آئین کے ساتھ تماشہ نہیں ہونے دیں گے
2-کسی کے لیے چور درواذہ نہیں کھولے گا
3-ان شاء اللہ جمہوریت کا مستقبل روشن ہے
5-ادارے اپنے فرائض خوب سمجھتے ہیں
6-رمضان میں سرائیکی علاقوں کو بڑی خوش خبری دیں گے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 216
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (30-07-11), مرزا عامر (31-07-11), احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 04:00 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ کون سی خوش خبری ہو گی
باقی یہ تو واقعی میں کسی کے ساتھ ٹکراو نہیں چاہتے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 04:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرائیکی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا نام تک نہیں‌ ہو گا وہاں بجلی ہی نہیں‌ ہو گی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 08:46 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,138
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہيں جي۔۔۔۔۔۔۔ سرائيكي علاقوں كو دہشت گردي سے‌پاك كرنے كے لئے ايك رمضان پيكج آپريشن شروع كر ديں‌گے۔۔۔۔‌تا كہ سرائيكي عوام عيد كي خوشياں مزے سے منائيں‌
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 10:02 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو سکتا ہے پنجابی طالبان کی صفائی کی خوشخبری ہو

اور ویسے بھی رائے ونڈ کا نام تو وزیر داخلہ نے لے ہی لیا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (29-07-11), عبداللہ آدم (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 01:50 AM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شائد سرائیکی صوبے کی بات کررہے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 06:58 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اگر سرائیکی صوبہ بن سکتا ہے تو ہزارہ بھی صوبہ بن سکتا ہے اور تو اور صوبہ پوٹھوار بھی ہے بہاول پور کے بارے کیا خیال ہے یعنی نئی معاذ آرائی
حکومت صرف لوگوں کے توجہ اپنی طرف سے ہٹانے کے لیے یہ بکواس کر رہی ہے بے شک اس کی ٹائمنگ دیکھ لیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (31-07-11)
پرانا 30-07-11, 12:05 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,629
کمائي: 30,409
شکریہ: 7,134
2,966 مراسلہ میں 8,762 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کراچی صوبہ الگ کرکے اس کا نام کرچی کرچی صوبہ رکھا جائے ۔۔۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-11, 03:03 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
شائد سرائیکی صوبے کی بات کررہے ہیں۔
یہ جاہل ملک میں نئی تقسیم شروع کریں گے۔ ویسے ذاتی طور پر میں ملک کو کم از کم 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کی خواہش رکھتا ہوں ۔ لیکن لسانی زبان پر ھونے والے تقسیم انتہائی نا قابل قبول ہے۔ ان لٹیروں نے تباہ کر کے رکھ دیا۔ انتظامی بنیادوں پر تقسیم کا عمل ھونا چاہیے ۔ جسکا مقصد مشکلات کا حل ھونا چاہیے نہ کے سیاست کی دکان داری چمکانا۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 03:10 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
لیکن لسانی زبان پر ھونے والے تقسیم انتہائی نا قابل قبول ہے۔
تو پھر کون سی زبان پر تقسیم قابل قبول ہو گی ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (31-07-11)
پرانا 30-07-11, 03:21 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تو پھر کون سی زبان پر تقسیم قابل قبول ہو گی ؟؟
لسانی بنیاد لکھنا تھا، غصے میں دماغ کے ساتھ الفاظ بھی گھوم جاتے ہیں ۔ تسی وی پیڑ جی۔آہو
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (31-07-11)
پرانا 30-07-11, 06:09 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ روضہ افطار کے لیئے مفت کھجوریں دیں گے ۔ رمضان میں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-11, 12:12 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او اعوان ساب نے جی ہو سکدا اے کہ چار بجے ای روزہ کھلوا دین
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quot, ہونے, فرائض, گے, نکات, چور, میڈیا, مستقبل, آئین, اہم, اپنے, اللہ, ابھی, ادارے, اعوان, بابر, تماشہ, جمہوریت, خوب, خوش, دیں, روشن, رمضان, سمجھتے, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
محکمہ "عوام "مارتا ہے ،افسر تنصیبا ت اڑ اتے ہیں جاویداسد خبریں 10 29-08-10 05:04 PM
پاکستان میں ہجڑوں کی قانونی جیت اور نعرہ "وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے" گوہر گپ شپ 11 25-12-09 02:08 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger