واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

رمضان 29 دنوں کا ہوگا، 31 اگست کو عید کا امکان ہے، ماہرین ارضیات وفلکیات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 12:55 AM   #1
رمضان 29 دنوں کا ہوگا، 31 اگست کو عید کا امکان ہے، ماہرین ارضیات وفلکیات
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-08-11, 12:55 AM

اسلام آباد (این این آئی) ارضیاتی اور فلکیاتی ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ رمضان المبارک 29 دنوں کا ہوگا اور 30 اگست کو شوال کا چاند نظر آنے کے بھرپور امکانات موجود ہیں جس کے نتیجے میں عیدالفطر 31 اگست کو ہوگی۔ ماہرین کے مطابق نیا چاند 29 اگست کو 8 بج کر 4 منٹ پر پیدا ہوگا جبکہ اس روز سورج 6 بج کر 54 منٹ پر غروب ہوگا۔ اس طرح اگلے روز تک چاند کی عمر 35 گھنٹے سے بھی بڑھ جائیگی۔ ماہرین کے مطابق اس روز موسم ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-08-11), نیلم خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 01:35 AM   #2
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب ایک روزہ گیا
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 09:27 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
مطلب ایک روزہ گیا
جی مطلب تو یہی ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 23-08-11, 10:32 AM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پاکستان ھے یہاں امکان ھی امکان ھے،،، بس اونچی دوکان ھے اور پھیکا پکوان ھے،
بس اللہ نگھبان ھے،،،یہان چاند روشن ھونے سے پریشان ھے،،،، وہ کھتاھے مجھے بڑی بے زاری ھے،،،یہاں کا صدر زرداریھے ،،،، وزیر گیلانی ھے ،،، ایہو ای وڈی پریشانی ھے،،، رحمان ملک ایتھے وزیر،،، ملامت کردا میرا ضمیر،،، اسلے آگے پیچھے ھوتی ھے میری دید،،،،،، کدی 29،،،کدی30 تواڈی عید،،،میں اپنا منہ لکانداواں،،، کدی آوندواں کدی جاونداوان ،،،پر تسیں اوتھے ای کھلوتے او،،،،،لگدا سارے کھو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،ت،، ،،،،ے،،،،،او
بھائی سب سے معزرت یہ چاند میاں کا دکھڑا ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-11), سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 02:58 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
یہ پاکستان ھے یہاں امکان ھی امکان ھے،،، بس اونچی دوکان ھے اور پھیکا پکوان ھے،
بس اللہ نگھبان ھے،،،یہان چاند روشن ھونے سے پریشان ھے،،،، وہ کھتاھے مجھے بڑی بے زاری ھے،،،یہاں کا صدر زرداریھے ،،،، وزیر گیلانی ھے ،،، ایہو ای وڈی پریشانی ھے،،، رحمان ملک ایتھے وزیر،،، ملامت کردا میرا ضمیر،،، اسلے آگے پیچھے ھوتی ھے میری دید،،،،،، کدی 29،،،کدی30 تواڈی عید،،،میں اپنا منہ لکانداواں،،، کدی آوندواں کدی جاونداوان ،،،پر تسیں اوتھے ای کھلوتے او،،،،،لگدا سارے کھو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،ت،، ،،،،ے،،،،،او
بھائی سب سے معزرت یہ چاند میاں کا دکھڑا ھے
چاند میاں ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہ یں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 03:11 AM   #6
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب خان صاحب کی خبر ٹھیک نکلی
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 04:06 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
نیلم بہن میں نے تو 29 رمضان کے افطار کے بعد تین بار چاند دیکھنے کی کوشش کی اور ناکامیابی پر اگلے روز روزے کا اعلان کردیا تھا، لیکن مفتی منیب نے ٹی وی پر اعلان کرکے میرے اعلان کا چالان کردیا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 04:11 AM   #8
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
نیلم بہن میں نے تو 29 رمضان کے افطار کے بعد تین بار چاند دیکھنے کی کوشش کی اور ناکامیابی پر اگلے روز روزے کا اعلان کردیا تھا، لیکن مفتی منیب نے ٹی وی پر اعلان کرکے میرے اعلان کا چالان کردیا۔
ہاہاہاہاہا کوئ بات نہیں‌ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگا, ہے،, پیدا, چاند, نظر, موجود, موسم, مطابق, آئی, آباد, اگست, این, المبارک, امکان, ابر, اسلام, توقع, جنگ, روز, رمضان, راولپنڈی, سورج, طرح, عید, غروب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایتھنز میں نماز عید ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈوں کی بارش ALI-OAD خبریں 7 19-11-10 12:33 AM
شعیب اختر کا ڈانس، پی سی بی کی ہائیکورٹ میں درخواست champion_pakistani کرکٹ 1 19-11-08 07:49 PM
سینٹرل کنٹریکٹ ،شعیب اختر فہرست سے خارج؟ نام کے گرد سرخ دائرہ لگا دیا گیا عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:27 AM
بالی وڈ فنکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں عیداور کرسمس کارڈ ملے عبدالقدوس فن و فنکار 0 25-12-07 01:49 PM
شعیب ملک شکست پر برہم، اوس کو وجہ قرار دیدیا عبدالقدوس کرکٹ 0 27-10-07 11:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger