| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 536
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (23-08-11), مرزا عامر (03-10-11), حیدر (23-08-11), حیدر Rehan (07-10-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (23-08-11), عبدالقدوس (23-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مرحومہ کی مزید تصاویر !!!
![]()
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (23-08-11), احمد نذیر (23-08-11), حیدر (23-08-11), حیدر Rehan (07-10-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (23-08-11), عبدالقدوس (23-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,138
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيا خاتون كا يہ اقدام درست تھا؟
تھا تو كيوں ؟ نہيں تو كيوں كيا اس كي برين واشنگ فلسطيني طالبان نے كي تھي؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,138
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيا يہ ضروري ہے كہ ان حملوں كو ہم صرف اسلام كي عينك لگا كر ہي ديكھيں۔۔
1965 ميں چونڈا كے مقام پر كيے جانے والے پاك فوج كے حملے كس كے ماتھے كا جھومر ہيں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ مرحومہ کی شہادت کو قبول فرمائے اٰمین ۔ ۔
ان کا حملہ مسلمانوں پر نہیں بلکہ خالصتا قابض اور ظالم یہودیوں پر تھا ۔ ۔ ۔ نوٹ: میں مسلمانوں یا معصوم لوگوں کو قتل کرنا درست نہیں سمجھتا
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,138
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس كا مطلب يہ ہوا كہ آپ كچھ خود كش حملوں كو جائز اور كچھ كو نا جائز سمجھتے ہيں۔۔ اس كي قدرے وضاحت مل جائے شايد ميري كنفيوژن دور ہو سكے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ایسے حملے جن میں کفار کا نقصان ہو میرے خیال میں ایسے حملے درست ہیں نا کہ مسلمانوں کے خلاف ۔ ۔
باقی ایسے حملے تو خود ہماری پاک فوج نے بھی کیے ہیں ۔ ۔ اہل علم اگر اس پر رائے دیں تو زیادہ بہتر ہو گا ۔ ۔ تا کہ آپ کی کنفیوزن بھی دور ہو سکے اور مجھے بھی پتہ چل سکے کہ کیا میں درست ہوں یا غلط |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-10-11), shafresha (23-08-11), حیدر (23-08-11), حیدر Rehan (07-10-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاہد بھائی یہ بذدلانہ کیسے ہوئے؟ یہ مسلمانوں کی بہادری کی درخشاں مثال ہیں، اور دشمن کے علاقے میں دوران جنگ ان کے استعمال پر بہت کم لوگ مختلف رائے رکھتے ہوں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-11), نبیل خان (23-08-11), حیدر (23-08-11), رضی (20-09-11), سیفی خان (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11), عبداللہ آدم (24-08-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
خود کش حملے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان میں خود کش حملے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم::
شاہد بھائی! یہ حملے بتصریح علماء عرب و عجم ، ایسی حالت میں بالکل جائز ہیں جب دشمن کو نقصان شدید ہوتا ہو اور ان کے بغیر ایسا کام کرنا بہت مشکل ہو. اس سلسلے میںبالخصوص عرب علماء کے فتاوٰی موجود ہیں، اور جیسا کہ بھائی نے اوپر پیش کیے، پاکستان کے علماء بھی اس کے قائل ہیں . اور اب میں ان تمام حضرات سے مخاطب ہوں جو ان حملوں کو جائز سمجھتے ہیں. کیا امریکیوں اور ان کے اتحادیوں پر خود کش حملے جائز ہیں؟؟ والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سیفی بھائی! اپ خود اہل علم ہیں، یہ پاکستان کی تخصیص کی بظاہر کوئی شرعی دلیل نظر آتی ہے آُ پ کو؟؟
قتل نفس بلا وجہ تو کہیں بھی ہو حرام قطعی ہے!!! والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[COLOR=""Blue]اس تھریڈ میں غیرجانبدارانہ تبصرہ :
مسلمان کا قتل جن جن صورتوں میں اور جن جن طریقوں سے جائز ہو سکتا ہے، اُس اُس صورت میں پاکستان میں بھی جائز ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومت وقت کے علاوہ کیا کوئی اور شخص فیصلہ کر سکتا ہے مسلمان کے قتل کا؟ اگر ہاں تو پھر ایک پنڈورہ بکس کھلنے اور قتل و غارت کے نئے طوفان کے برآمد ہونے کی تیاری کیجیے۔ جس میں، میں اور آپ بھی ممکنہ مجرمین اور گردنی زنی کے مستحق افراد میں شامل ہو سکتے ہیں۔کیونکہ ہر فرقہ دوسرے کے خلاف "قوی دلائل"رکھتا ہے۔ اگر نہیں ۔ ۔ ۔ تو پھر موجودہ حالات میں تبدیلی کی کیا صورت ہو؟[/COLOR] |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-11), احمد نذیر (23-08-11), حیدر Rehan (07-10-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, پہلی, پولیس, وقت, ملنے, ماں, محبت, مطابق, آپریشن, اللہ, احمد, استعمال, بچوں, تصویر, جواب, جائے, حماس, خواتین, خود, خلاف, دُعا, سال, شیخ, طور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|