|
روائتی کے بجائے ایٹمی ایندھن کا زمانہ آرہا ہے: روس

09-10-10, 09:48 PM
2010 : اکتوبر-09
ماسکو(پیمن) روس کی سرکاری ایٹمی تونائی ایجنسی روس ایٹم کے سربراہ سرگئی کرینکو کا کہنا ہے کہ کاربن ہائیڈریٹ پر مشتمل روائتی ایندھن کا دور ختم ہو رہا ہے، مستقبل ایٹمی ایندھن کا ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ماسکو انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ کے طلبہ سے خطاب میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ”ہم اگلے پندرہ سال کے اندر دو سو نئے جوہری تونائی کے ری ایکٹر تیار کریں گے جبکہ 2016ءتک دو ایٹمی ذخیرہ کرنے کے ٹینک بھی بنائیں گے“۔ سرگئی کرینکو نے مزید بتایا کہ ”ہمارے ادارے کے پاس مشرقی یورپ ،مشرق وسطیٰ، بھارت،ترکی، ارجنٹائن ، وینزویلا اور ویتنام سمیت کئی ممالک کیلئے ایٹمی ری ایخٹر بنانے کے آرڈر موجود ہیں “۔ انہوں نے کہا کہ”روس عالمی جوہری مارکیٹ میں اپنی ٹیکنالوجی اور خدمات کی وجہ سے اہم مقام رکھتا ہے۔
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|