واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رواں سال مکئی کی فصل میں نمایاں اضافے کی توقع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 04:37 PM   #1
رواں سال مکئی کی فصل میں نمایاں اضافے کی توقع
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-12-07, 04:37 PM

کراچی....... …رواں سال ملک میں مکئی کی فصل پچھلے سال کی نسبت پچیس فیصد زائد ہونے کی توقع ہے۔چیئرمین ایگری فورم پاکستان محمد ابراہیم مغل نے جیو نیوز کو بتایا کہ پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال مکئی کی فصل کی بوائی زائد رقبے پر کی گئی ہے اور کھاد کے متوازن استعمال کی وجہ سے اس کی فصل میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گذشتہ سال سولہ لاکھ ایکڑ پر مکئی کاشت کی گئی تھی جبکہ اس سال اس کا پیداواری رقبہ بیس لاکھ ایکڑ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مکئی کا زیادہ تر استعمال کھانے کے تیل، اسٹارچ اور پولٹری فیڈ میں کیا جاتا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کراچی, پاکستان, نیوز, متوقع, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
حماقت نہیں توکیا ہے؟ زارا گپ شپ 2 26-01-11 10:45 AM
توہین رسالت کرو..........باہر بھجوا دیں گے!!! عبداللہ آدم عمومی بحث 81 02-12-10 07:24 AM
توہین رسالت کے قانون میں ترمیم ۔ایک سازش ؟ قاسم شاہ اسلامی عقیدہ 2 21-11-10 05:15 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger