واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رواں سال کا آخری اور دوسرا چاند گرہن آج ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-11, 07:20 AM   #1
رواں سال کا آخری اور دوسرا چاند گرہن آج ہوگا
marhaba marhaba آف لائن ہے 10-12-11, 07:20 AM



اسلام آباد :رواں سال کا آخری اور دوسرا چاند گرہن آج شام 7 بج کر 32 منٹ کو عروج پر ہوگا۔ علم بروج کے مطابق یہ چاند گرہن 8 درجہ اور 8 دقیقہ برج جواز میں لگے گا جو مکمل چاند گرہن ہوگا۔ یہ گرہن شام 5 بج کر 45 منٹ پر لگنا شروع ہوگا اور 7 بج کر 31 منٹ 49 سیکنڈ پر مکمل ہوگا۔ یہ وقت گرہن کا وسطی حصہ ہوگا۔ چاند گرہن رات 9 بج کر 17 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ ماہرین نجوم کے مطابق یہ گرہن بحرالکاہل کے علاقے ''گوعام''اور شمالی میرنیا آلینڈ سے شروع ہوگا۔ امریکہ ، افریقہ اور یورپ میں چاند طلوع نہ ہونے کی وجہ سے یہ گرہن نظر نہیں آئے گا۔ البتہ ایشیاکے ممالک اور آسٹریلیا میں بہت واضح نظر آئے گا۔ یاد رہے اس سے قبل رواں سال 16 جون کو پہلا چاند گرہن لگا جبکہ دوسرا آج لگے گا۔

اردوٹائمز

 
marhaba's Avatar
marhaba
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 69
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, وقت, وجہ, لگا, چاند, نظر, مکمل, مطابق, آباد, آج, امریکہ, اسلام, جون, جائے, حصہ, رواں, رات, سال, شام, شروع, طور, علم, علاقے, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
گوگل مائیکروسافٹ کے مقابلے پر اتر آیا حیدر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 6 01-11-10 07:27 AM
شیطان سے بچنے کے وسائل sahj ایمان 1 16-05-10 08:45 PM
سالگرہ کا دوسرا کارڈ یاسر عمران مرزا سالگراہیں 1 24-10-09 12:06 AM
دوسری شادی وسیم قہقہے ہی قہقے 0 23-01-09 02:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger