واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رواں مالی سال کے سات ماہ میں مہنگائی کی شرح 14.55فیصد رہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 05:15 PM   #1
رواں مالی سال کے سات ماہ میں مہنگائی کی شرح 14.55فیصد رہی
زارا زارا آف لائن ہے 08-02-11, 05:15 PM

السلام علیکم

رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح چودہ اعشاریہ پانچ پانچ فیصد رہی جبکہ جنوری میں یہ ایک اعشاریہ تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی ادارہ شماریات کے سیکرٹری آصف باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل عارف محمود چیمہ نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ دسمبر کی نسبت جنوری میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین فیصد اضافہ ہوا سب سے زیادہ اضافہ مصالحہ جات کی قیمتوں میں تینتالیس اعشاریہ آٹھ سات فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

ٹماٹر کی قیمت میں پچیس فیصد اضافہ ہوا بڑے پیمانے پر برآمد کئے جانے کے باوجود پیاز کی قیمت میں پچیس فیصد اور آلو کی قیمت میں اکیس فیصد کمی ہوئی۔

مونگ کی دال ایک سو دس فیصد مہنگی ہوئی جبکہ پیاز تیراسی فیصد، چینی چھیالیس اور سبزیوں کی قیمتوں میں چالیس فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سورس: اے آر وائی ون ورلڈ
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 118
Reply With Quote
جواب

Tags
کمی, پیاز, پانچ, وائی, چودہ, مہنگائی, ماہ, مالی, محمود, مصالحہ, آلو, آر, السلام, اضافہ, بڑے, تین, جانے, جات, ریکارڈ, رواں, زیادہ, سیکرٹری, سال, سات, عارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:24 AM
موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا چیتا چالباز خبریں 7 21-01-09 03:29 PM
مہنگائی میں 33 فیصد ریکارڈ اضافہ، سب سے زیادہ غریب متاثر، ادار ہ شماریات Real_Light خبریں 0 26-07-08 01:34 PM
موبائل فون کی درآمدات 12 فیصد کم ہو گئیں Real_Light موبائلز معلومات اور جائزہ 2 06-06-08 06:40 PM
انکل سرگرم فاروق قیصر آج ”برنچ ود بشریٰ“ میں شرکت کرینگے عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger