|
رواں ماہ گیس کی قیمتوں میں تیسری باراضافہ ۔سیمنٹ کی بوری 25روپے مہنگی

17-06-10, 12:20 AM
وفاقی حکومت کی طرف سےپیش کئے جانے والےبجٹ کے ثمرات عوام تک پینچنا شروع ہوگئے ہیں۔مہنگائی کی ماری عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ ایل پی جی گیس کی قیمت میں 4روپے کلو اضافہ کردیا گیا ہے رواں ماہ کے دوران مائع گیس کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔جبکہ اخراجات میںاضافہ کابہانہ بناکر ملک بھر کی سیمنٹ ساز فیکٹریوں نے 20 روپے سے 25روپے فی بوری اضافہ کردیا ہے۔یہ امر بھی قابل ذکرہے کہ گرمیوں کے دنوں میں سیمنٹ کی طلب میںاضافہ ہوجاتا ہے
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|