واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


روزانہ 30 منٹ کی باقاعدہ ورزش زندگی کے عرصہ کو 30 سال طویل کر سکتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 03:10 PM   #1
روزانہ 30 منٹ کی باقاعدہ ورزش زندگی کے عرصہ کو 30 سال طویل کر سکتی ہے
instafotos instafotos آف لائن ہے 01-07-08, 03:10 PM

امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ 30 منٹ کی باقاعدہ ورزش زندگی کے عرصہ کو 30 سال طویل کر سکتی ہے۔ عارضہ قلب، دماغ کی شریان پھٹنے اور اچانک اموات کے دیگر عوامل کے خطرات 50 فیصد کم ہو سکتے یں اور روزمرہ زندگی کا معیار 60 فیصد بہتر ہو سکتا ہے۔ تحقیق واشنگٹن کے ایک معروف میڈیکل سنٹر میں ہوئی۔ تحقیق کرنے والے ماہرین نے کہاکہ درمیانی عمر اور بوڑھے لوگوں کو روزانہ 30 منٹ ورزش ضرور کرنی چاہئے یا پھر 30 منٹ تک پیدل چلنے کی عادت اپنانی چاہئے۔ اس تحقیق کے دوران 40 سے 70 سال کی عمر کے 15 ہزار 660 افراد کی زندگیوں کا مطالعہ کیا گیا تھا۔

 
instafotos's Avatar
instafotos
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
شکریہ: 2
25 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 219
Reply With Quote
جواب

Tags
واشنگٹن, ورزش, امریکہ, زندگی, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اعظم سواتی نے ذاتی خریدا گیا سامان اور گفٹ وزارت کے دفتر کیلئے ہی وقف کردیا گلاب خان خبریں 1 16-12-10 05:51 AM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
وزیراعلیٰٰ کے رویے پر پیپلز پارٹی کے پانچ صوبائی وزراء مستعفی ابن جلال خبریں 0 26-03-09 02:05 AM
وزیراعظم کے دورہ امریکا کو ناکام بنانے کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سرگرم Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:10 PM
گرمیوں کے دوران کراچی میں روزانہ 4 مرتبہ ڈیڑھ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger