واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


روس میں قومی دن کے موقع پر بچہ پیدا کرنے والے جوڑوں کیلئے انعام کا اعلان:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-07, 01:40 PM   #1
روس میں قومی دن کے موقع پر بچہ پیدا کرنے والے جوڑوں کیلئے انعام کا اعلان:
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 13-09-07, 01:40 PM

روس میں قومی دن کے موقع پر بچہ پیدا کرنے والے جوڑوں کیلئے انعام کا اعلان:
ماسکو (اُردو پوائنٹ۔13ستمبر۔2007ء) روس کے علاقے یال یانووسک کے گورنر نے ان جوڑوں کے لیے انعام کا اعلان کیا ہے جن کے ہاں روس کے قومی دن کے موقع پر بچہ پیدا ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اگر قومی دن کے روز بچے کی پیدائش ہوئی تو والدین کو انعام میں کار،ٹی وی اور دیگر انعامات دیئے جائیں گے۔ یہ تیسرا سال ہے جب یال یانووسک میں بارہ جون کو پیدا ہونے والے بچوں کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے، رواں سال ایک جوڑے نے سپورٹس کار جیتی تھی۔سیرگئی موروزو نے کہا کہ اگر گھر میں خوشگوار ماحول ہو اور میاں بیوی ایک دوسرے اور بچوں سے محبت کرتے ہوں تو وہ خوش رہیں گے۔ اس طرح پورے ملک میں خوشگوار ماحول ہوگا۔سویت یونین کے زوال کے بعد روس کی آبادی میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔مردم شماری کے ماہرین کے مطابق اس صدی کے نصف تک روس کی چالیس ملین آبادی کم ہوسکتی ہے جو اس کی موجودہ آبادی کا تیسرا حصہ ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 533
Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 03:37 PM   #2
Member
اجنبی
 
مبشر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 75
کمائي: 415
شکریہ: 2
12 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

In a drive to encouraging couples to produce more babies the Russian governor of the Ulyanovsk region for the third consecutive year has urged couples to stay at home on Wednesday, skipping work and told them to make /love instead.

Any women who gives birth in exactly 9 months time will be eligible for a prize under the scheme . The scheme is aimed at curbing the trend in Russia in which the population is shrinking by about 700,000 people annually.

Ulyanovsk city located 560 miles from Moscow is also planning for a mass wedding and courses for children teaching them on how to be good brothers or sisters.

FullStory:
http://www.eitb24.com/new/en/B24_658...ges-couples-to

Nothing To Say Just lol. heeheheh
مبشر آف لائن ہے   Reply With Quote
مبشر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (13-09-07)
پرانا 13-09-07, 06:03 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافی اچھی بات ہے ویسے پاکستان میں اگر یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
city, com, courses, drive, governor, پاکستان, موقع, موجودہ, محبت, آبادی, انعام, بچوں, خبر, سال, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 04:11 PM
جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں The Great شعر و شاعری 2 20-09-09 10:33 PM
پاکستان کوگرین ہائوس گیسیں پیدا کرنے والے 25 بڑے ممالک میں شامل کر لیا گیا instafotos دلچسپ اور عجیب 1 17-11-08 06:10 PM
حکمرانوں کا یوم حساب آچکا،روٹی سے محروم کروڑوں پاکستانی جلوس نکالیں گے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 1 07-01-08 09:09 AM
روس اور بھارت میں مشترکہ شٹل خلا میں بھیجنے اور جوہری ری ایکٹروں کی تعمیر کے معاہدے خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger