واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


روس نے دنیاکا پہلا بین الاقوامی نیوکلیئرفیول بینک قائم کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 06:39 AM   #1
روس نے دنیاکا پہلا بین الاقوامی نیوکلیئرفیول بینک قائم کردیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-12-10, 06:39 AM

ماسکو (اے پی پی) روس نے عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی کے ساتھ معاہدے کے تحت دنیا کا پہلا بین الاقوامی نیو کلیئر فیول بنک قائم کر دیا۔ یہ بنک سائبیریا کے شہر انگارسک میں قائم کیا گیا ہے جہاں اس وقت 120 ٹن کم افزودہ یورنیم ذخیرہ ہے۔ روس کی سرکاری اٹامک انرجی کارپوریشن ”روس ایٹم“ کے مطابق فیول بینک ایک ہزار میگا واٹ ہلکے پانی کے ریکٹروں کی دو بار ری فیولنگ کیلئے کافی ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 219
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), رضی (03-12-10), شمشاد احمد (04-12-10), عبدالقدوس (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:56 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانیو ! جاگو۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-12-10), رضی (03-12-10), شمشاد احمد (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 12:09 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یوں یہ اچانک ایک دن چوری ہو جائے گا یا پھٹ جائے گا اور اسکا خمزیادہ ہم عوام کو بھگتنا ہوگا۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 03:20 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سابق سوویت یونین کی ریاست یوکرین میں قائم چرنوبل ایٹمی پاور پلانٹ میں دھماکوں سے تابکاری کے اخراج سے بہت سے افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس پاور پلانٹ کا آخری ریکٹر 2000ء میں بند کیا گیا تھا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-10, 05:00 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,138
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ليكن پھر بھي روسي ايٹمي ہتھيار كي چوري كا خدشہ نہيں ہے۔۔۔ بھارت ميں‌كباڑيوں كي دكانوں پر ا يندھن فروخت ہو تب بھي كوئي خطرہ نہيں۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔‌اور ۔۔۔۔۔۔ اور
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (05-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, کلیئر, کم, کردیا, پانی, وقت, قائم, نیو, ماسکو, مطابق, معاہدے, الاقوامی, بین, بار, توانائی, جہاں, جوہری, جنگ, دنیا, راولپنڈی, ساتھ, سرکاری, شہر, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوم عاشور: ملک کے حساس شہروں میں موبائل سروس جام کرنے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 17-12-10 06:38 AM
یوم علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے جلوس میں 3خودکش دھماکے، 29 افراد شہید، 237 زخمی گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:08 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
کھوسہ نے حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ ہائوس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کااعلان ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:44 PM
سول سروس اکیڈمی:زیرتربیت افسروں کااحتجاج،سیاہ پٹیاں باندھیں عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger