واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


روس:گیتا انتہا پسند کتاب!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-11, 10:47 PM   #1
روس:گیتا انتہا پسند کتاب!
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 17-12-11, 10:47 PM

روس:گیتا انتہا پسند کتاب



ماسکو : روس میں ہندوﺅں میں مقدس سمجھی جانے والی بھگوت گیتا کو انتہا پسندی پھیلانے والا ادب قرار دے کر اس پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ روس کی عدالت اس حوالے سے فیصلہ اس وقت سنانے والی ہے جب بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ ماسکو کے دورے پر موجود ہیں۔

روس کے علاقے سائبریا کی ایک عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ہندوﺅں کی یہ مذہبی کتاب روسی معاشرے میں انتشار پھیلانے کا سبب بنے گی لہذا اس کے فروخت کو غیر قانونی قراردیا جائے۔

جون سے زیرسماعت مقدمے کے عارضی فیصلے میں عدالت نے گیتا پر عارضی پابندی عائد کردی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا۔

اس فیصلے نے روس میں موجود ہندوﺅں کو مشتعل کر دیا ہے اور انھوں نے بھارتی وزیراعظم سے اس معاملے کو اٹھانے کی درخواست کی ہے۔

عدالت میں حکومتی وکلاءنے بھی گیتا پر پابندی کی حمایت کی ہے اور دیگر ہندو رسومات کو بھی ممنوعہ قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہا پسند دیگر مذاہب میں نفرت پھیلانے کا کام کرتے ہیں۔

روس میں گیتاپرانتہاپسندی کاالزام | The News Tribe
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

Last edited by shafresha; 18-12-11 at 05:52 PM.. وجہ: متن کی درستگی!

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 90
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-12-11), یاسر عمران مرزا (18-12-11)
پرانا 18-12-11, 08:31 AM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سینکڑوں ہندوستانی مساجد کو ڈھانے کی وکالت کرنے والے پروفیسر سوامی ڈھے گئے
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (18-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا بنت حوا شعر و شاعری 2 09-12-11 07:38 AM
سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملے عسکریت پسندوں کے 9 ٹھکانے اور 20 سے زیادہ عسکریت پسند مار دیے کلمہ حق خبریں 1 17-11-11 05:59 PM
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger