واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:56 AM   #1
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:56 AM

روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی۔ مقامی کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو یورو کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 45 پیسے کی مزید کمی سے یورو کی قیمت خرید 100.45 روپے جبکہ قیمت فروخت 100.55 روپے تک پہنچ گئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 63.80 روپے جبکہ قیمت فروخت 63.90 روپے ہوگئی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 388
Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 12:36 PM   #2
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی

اور اب ڈالر کی باری ہے ہاں جی ڈالر ڈوب رہا ہے
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پاکستان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل پی جی مزید مہنگی، گھریلو سلنڈر میں 60 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 240 روپے بڑھ گئی گلاب خان خبریں 0 07-01-11 05:07 AM
ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا گلاب خان خبریں 0 03-12-10 06:10 AM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
فیڈرر، ندال فرینچ اوپن فائنل میں محمدعدنان کھیل اور کھلاڑی 0 07-06-08 07:57 PM
کراچی میں تقریبات کی منسوخی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14روپے کمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger