واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رویت کمیٹی اجلاس، محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم ہفتہ کو ہو گی:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-09, 11:48 PM   #1
رویت کمیٹی اجلاس، محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم ہفتہ کو ہو گی:
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 17-12-09, 11:48 PM

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ہے یکم محرم 19دسمبر بروز ہفتہ ہو گی۔ کراچی میں مر کزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی رفیق حسنی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ملک ملک بھر سے ملنے والی شہادتوں کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا کہ محرم کا چاند دکھائی دینے کی ملک کے کسی بھی حصے سے شہادت موصول نہیں ہوئی ہے ۔ اجلاس کے بعد پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے مفتی رفیق حسنی نے کہا کہ یکم محرم الحرام 19 دسمبر بروز ہفتہ ہو گی ۔

اردو پواینٹ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 168
Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, url, ہفتہ, فیصلہ, کراچی, کرتے, گی, گی۔, یکم, والی, چاند, نظر, ملک, ملنے, منعقد, مر, آیا, اردو, حصے, خطاب, دکھائی, دینے, روشنی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رویت ہلال کمیٹی کل چاند دیکھے گی جاویداسد خبریں 0 06-11-10 09:25 PM
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ابن ضیاء خبریں 1 03-01-09 06:54 AM
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس champion_pakistani خبریں 0 28-11-08 02:01 PM
عید کا چاند نظر آگیا ، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا ابن جلال خبریں 2 30-09-08 10:50 PM
بھارت، امریکا نیوکلیئر کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم کو پیشرفت سے آگاہ کیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger