|
رویت ہلال کمیٹی کل چاند دیکھے گی

06-11-10, 09:25 PM
6 نومبر 2010
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اتوار کو اسلام آباد میں ہوگا۔ کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس وزارت مذہبی امورکی عمارت میں ہو گا ۔ زونگ اور ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرزمیں ہو ں گے۔
__________________
جاویداسد
Last edited by shafresha; 07-11-10 at 02:36 AM..
وجہ: عنوان کی تصیح!
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|