واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اڈیالہ جیل سے رہا‘ لیگی کارکنوں کا استقبال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 01:09 PM   #1
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 14-08-11, 01:09 PM

ویسے پی ایم ایل این نے اپنی اسلام آباد کی سیٹ ضائع کر دی انجم عقیل کو ٹکٹ دے کر
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 03:25 PM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اڈیالہ جیل سے رہا‘ لیگی کارکنوں کا استقبال

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو ہفتہ کے روز اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا اڈیالہ جیل کے باہر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ان کے حق میں نعرے لگائے اور جلوس کی شکل میں انہیں اسلام آباد لے جایا گیا۔ دوپہر دو بجے کے قریب رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے با ہر کارکنوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انجم عقیل خان نے کہاکہ میرا ماضی اور حال صاف ہیں میں اللہ کے سوا کسی سے انصاف نہیں مانگتا ایک سازش کے تحت مجھے ایک ایسے مقدمے میں پھنسایا گیا جو 14 سال پہلے ختم ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ خود کرپشن کرنے والے آج مجھ پر کرپشن کا الزام لگا رہے ہیں اس کیس کا میری ایم این اے شپ سے کوئی تعلق نہیں یہ ایک سازش کے تھی جو جلد بے نقاب ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ میں اپنے قائد نواز شریف، پارٹی اور قوم کے سامنے جلد سرخرو ہوں گا۔ انہوں نے کہاکہ ہم عدالتوں کااحترام کرتے ہیں عدالتوں کاسامنا کرنے کیلئے تیار ہیں عدالت جو فیصلہ کرے گی اسے تسلیم کریں گے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 07:42 PM   #3
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی جانے اس میں‌کیا سچ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کرے, کرتے, پہلے, پاکستان, نواز, میڈیا, آج, این, اللہ, الزام, اسلام, بے, جیل, جلد, حال, خود, خان, سٹاف, سال, شکل, عقیل, عدالتوں, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
مزے لوٹے حکومت اور استقبال کرے چیف جسٹس ۔ جاویدچوہدری کا کالم جاویداسد خبریں 1 18-09-10 04:27 PM
جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ ویران ھوا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:13 PM
خدانخواستہ، اگر پاکستان اور انڈیا کی جنگ ہوگئی۔ تو آپکا کردار کیا ہوگا؟ راجہ اکرام گپ شپ 16 11-05-09 07:22 PM
ڈیرل ہیئر کا کوچنگ کے شعبہ سے وابستہ ہونے کا فیصلہ تفسیر حیدر کرکٹ 0 25-08-08 12:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger