|
ریاستی آپریشن کے باوجود مہاجر حقوق کی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوئے، فیروز

16-04-08, 08:08 AM
ریاستی آپریشن کے باوجود مہاجر حقوق کی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوئے، فیروز حیدر
کراچی( پ ر) مہاجر قومی موومنٹ کے مرکزی فنانس سیکرٹری فیروز حیدر نے کہا کہ مہاجر قومی موومنٹ اپنے خلاف ہونیوالے ریاستی آپریشن اور دہشت گردی کے باوجود مہاجر حقوق کی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوگی یہ بات انہوں نے لائنز ایریا اور لیاقت آباد کے کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ فیروز حیدر نے کہا کہ مہاجر نام پر سیاست کا آغاز کرنیوالوں نے مہاجر قوم کو بیچ منجدھار میں چھو ڑ کر مہاجر سیاست سے بھی دستبرداری اختیار کرلی اور انہی عناصر نے گزشتہ 8 برسوں میں مہاجر قومی موومنٹ کو ختم کرنیکی انتہائی کوششیں کیں تا کہ مہاجر سیاست کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا جائے مگر ہم نے ایسے کسی بھی دباؤ کو یکسر مسترد کر دیا ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|