واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریاستی آپریشن کے دوران مہاجر خواتین نے جرأت کا مظاہرہ کیا، ندیم عمر کراچی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 07:59 AM   #1
ریاستی آپریشن کے دوران مہاجر خواتین نے جرأت کا مظاہرہ کیا، ندیم عمر کراچی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 07:59 AM

ریاستی آپریشن کے دوران مہاجر خواتین نے جرأت کا مظاہرہ کیا، ندیم عمر
کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ (عامر خان گروپ) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ندیم عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ سالہ ریاستی آپریشن کے دوران مہاجر خواتین نے جس ہمت اور جرأت کا مظاہرہ کیا ہے وہ لائق تحسین ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ مہاجر خواتین گھر گھر جاکر مہاجر ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کو قوم کو درپیش مسائل ومہاجر کارکنان کیخلاف جاری حالات سے آگاہ کریں۔ ندیم عمر نے یہ بات مہاجر قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین ریاض الدین اور ساجد خان بھی موجود تھے۔ ندیم عمر نے کہا کہ قومی مفاہمت کے نام پر ڈکٹیٹر کے لے پالک حکومت میں شامل ہیں اور انہیں آج بھی دہشت گردی کی کھلی اجازت ہے جس کی واضح مثال اسیر چیئرمین عامرخان کی رہائش گاہ پر دہشت گردوں کا قبضہ ہے مگر ہمارے حکمراں چودہ دن گزر جانے کے باوجود یہ قبضہ ختم نہیں کراسکے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, موقع, مسائل, آپریشن, آج, خواتین, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھٹا چھم چھم برستی ہے تو( از: قتیل شفائی) ابوسعد شعر و شاعری 0 05-02-11 08:15 PM
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger