واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریاض: مظاہروں کی اپیل ناکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-11, 03:58 AM   #1
ریاض: مظاہروں کی اپیل ناکام
کنعان کنعان آن لائن ہے 12-03-11, 03:58 AM

ریاض: مظاہروں کی اپیل ناکام

سعودی عرب میں مظاہروں اور جلوسوں پر مکمل پابندی عائد ہے

سعودی عرب میں جمعہ کو حکومت مخالف مظاہروں کے اعلان کے بعد دارالحکومت ریاض میں سینکڑوں پولیس اہلکار تو تعینات رہے لیکن انٹرنیٹ کے ذریعے دی گئی کال پر لوگ سڑک پر نہیں نکلے۔

نمازِ جمعہ کو مظاہروں کی کال کے بعد ریاض میں سکیورٹی فورسز نے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں اور نماز کے لیے آنے جانے والے افراد کی شناخت کا عمل بھی شروع کیا گیا تھا۔

نمازِ جمعہ کے خطبات میں بھی مولوی حضرات نے ان مظاہروں کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں غیر اسلامی قرار دیا۔

ریاض کے برعکس شیعہ اکثریتی مشرقی قصبوں ہوفوف اور قطیف میں چند سو مظاہرین نے احتجاج کیا لیکن پولیس نے انہیں جلد ہی منتشر کر دیا۔

اس سے قبل جمعرات کو سعودی پولیس نے ملک کے مشرقی شہر قطیف میں مظاہرین پر فائرنگ کی تھی اور اس واقعے میں کم از کم ایک شخص شدید زخمی ہوگیا تھا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں سعودی حکام نے ملک کی شیعہ اقلیت کی جانب سے چھوٹے پیمانے پر مظاہروں کے بعد ملک میں مظاہروں اور جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ ماہ سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے علاج کے لیے تین ماہ ملک سے باہر گزارنے کے بعد اپنی واپسی پر سعودی شہریوں کے لیے سینتیس ارب ڈالر مالیت کی اضافی مراعات اور سہولیات کا اعلان کیا تھا۔ ان کے اس اقدام کو عرب دنیا میں پھیلنے والی احتجاج کی لہر سے سعودی عرب کو محفوظ رکھنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا گیا تھا۔

مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب میں تشدد کے کسی واقع کی صورت میں تیل کی عالمی قیمتوں پر اثر پڑے گا۔

بحوالہ خبر
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 523
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), ناصحی (12-03-11), مرزا عامر (12-03-11), ام حازم (12-03-11), عبدالقدوس (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 04:29 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فائرنگ نہیں‌ہوئی ہے ۔ وہاں‌کے رہنے والے تو ایسا ہی کہہ رہے ہیں‌۔ ویسے گرفتاریاں‌عمل میں‌آئیں‌ہیں مظاہرین کی یہ بھی وہیں‌ کے رہنے والوں‌کو بیان ہے۔ اب میڈیا کیا کہتاہے یہ تو میڈیا ہی جانے۔
ام حازم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام حازم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), کنعان (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 04:42 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس سے قبل جمعرات کو سعودی پولیس نے ملک کے مشرقی شہر قطیف میں مظاہرین پر فائرنگ کی تھی اور اس واقعے میں کم از کم ایک شخص شدید زخمی ہوگیا تھا۔
---------------
---------------
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), ام حازم (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 07:41 AM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), ام حازم (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 08:07 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمم فائرنگ کی آواز تو آرہی ہے لیکن عجیب بات یہ ہے اس ویڈیو میں‌ کہ عموماً جیسے یہاں‌ پولیس گھیراؤ کرتی ہے اس حساب کی پولیس نفری نظر نہیں‌‌آرہی ـ خیر اﷲ خیر کرےـ
ام حازم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام حازم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), کنعان (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 08:58 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 09:33 AM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دس لاکھ جعلی آئی ڈیز بنائی ہیں امریکہ نے صرف اور صرف اسی خاطر کے جہاں بدنظمی کروانا مقصود و وہاں احتجاج کی کال دے دو
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 09:48 AM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

آپ نے جو لکھا ھے وہ اپنی طرف سے ہی پیش کیا ھے یا کہیں کسی خبر میں پڑھا ھے ۔

اس وقت جو بھی عرب ممالک میں ہو رہا ھے اس کے پیچھے کسی کا ہاتھ تو ھے کیونکہ سب جگہ پر تقریباً ایک ہی طرح کا طریقہ استعمال میں لایا جا رہا ھے "فرقہ ورایت"

ویسے تو خبر نشر کی گئی ھے کہ کال ناکام گئی مگر یو ٹیوب تو بھرا پڑا ھے مظاہروں سے، اللہ خیر کرے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), ننھا بچہ (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 11:44 AM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ خیر کرے۔ سعودی عرب میں حرمین شریفین مسلمانوں کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ایسے مقامات پر افراتفری کسی بھی طور پر مناسب نہیں۔ ایسے احتجاجوں سے آنے والی تبدیلی کا فائدہ عام آدمی کو نہیں بلکہ عالمی شاطروں کو ہوگا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), کنعان (12-03-11), ناصحی (12-03-11), موجو (12-03-11), ایکسٹو (13-03-11)
پرانا 12-03-11, 01:07 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سعودی عرب میں جس طرح لوگوں کو سہولیات دی گئی ہیں اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مصر ، اور تیونس کی طرح کے احتجاجی مظاہرے ہونا مشکل ہیں ۔ اگر فرقہ واریت کو ہوا دے کر بھی مظاہرے کروائے گئے تو ان کی کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں ۔ اس لئے کہ سعودی حکومت نے اسلحے پر بہت کنٹرول حاصل کیا ہوا ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), ناصحی (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 01:29 PM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اللٰہ خیر کرے۔ سعودی عرب میں حرمین شریفین مسلمانوں کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ایسے مقامات پر افراتفری کسی بھی طور پر مناسب نہیں۔ ایسے احتجاجوں سے آنے والی تبدیلی کا فائدہ عام آدمی کو نہیں بلکہ عالمی شاطروں کو ہوگا۔
عرب ممالک میں تبدیلی آج نہ آئی تو کل یا کبھی نہ کبھی ضرور آئے گی۔ ہر ملک میں کسی نہ کسی صورت میں ڈکٹیٹروں اور ڈیسپاٹس (despots) نے اقتدار پر قبضہ جما رکھا ہے۔ انٹر نیٹ کے دور سے پہلے انکیلیے عوام کو بیوقوف بنائے رکھنا آسان تھا لیکن اب یہ دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

امریکہ یورپ اور اسرائیل کو اگرچہ یہ آمر پسند نہیں، انہوں نے pragmatism یا عمل‌گرائی کی خاطر ان کی پشت پنائی کی ہے اور اس سے بہت فائد بھی حاصل کیا ہے لیکن انکو بھی معلوم ہے کہ تبدیلی کو اب زیادہ دیر کیلیے روکنا ممکن نہیں۔
__________________

Last edited by ناصحی; 12-03-11 at 02:02 PM. وجہ: Spelling correction
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), کنعان (12-03-11), ھارون اعظم (12-03-11), مرزا عامر (12-03-11), عبداللہ آدم (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 01:35 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کہ یہ دور تبدیلی کا دور ہے ۔ حکومتیں بدل رہی ہیں مزاج بدل رہے ہیں اور یہاں تک کہ طوفانوں اور زلزلوں کی وجہ سے جغرافیہ بدل رہا ہے اور یہ تبدیلیاں بہت تیزی سے ہو رہی ہیں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), کنعان (12-03-11), ناصحی (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 03:20 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
عرب ممالک میں تبدیلی آج نہ آئی تو کل یا کبھی نہ کبھی ضرور آئے گی۔ ہر ملک میں کسی نہ کسی صورت میں ڈکٹیٹروں اور ڈیسپاٹس (despots) نے اقتدار پر قبضہ جما رکھا ہے۔ انٹر نیٹ کے دور سے پہلے انکیلیے عوام کو بیوقوف بنائے رکھنا آسان تھا لیکن اب یہ دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

امریکہ یورپ اور اسرائیل کو اگرچہ یہ آمر پسند نہیں، انہوں نے pragmatism یا عمل‌گرائی کی خاطر ان کی پشت پنائی کی ہے اور اس سے بہت فائد بھی حاصل کیا ہے لیکن انکو بھی معلوم ہے کہ تبدیلی کو اب زیادہ دیر کیلیے روکنا ممکن نہیں۔
امریکی اور اسرائیلی اول درجے کے منافق ہیں۔ یہ لوگ اصولوں پر نہیں، اپنے مفادات کے مطابق فیصلے کرتے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), عبداللہ آدم (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 03:47 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

سعودی عرب کے حوالہ سے میری یہ رائے ھے کہ وہاں بادشاہیت ہی قائم رہے تو نظام درست طریقہ سے چلتا رہے گا اگر جمہوریت والی حکومت سعودی عرب کے لئے درست نہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), مرزا عامر (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 11:28 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

آپ نے جو لکھا ھے وہ اپنی طرف سے ہی پیش کیا ھے یا کہیں کسی خبر میں پڑھا ھے ۔

اس وقت جو بھی عرب ممالک میں ہو رہا ھے اس کے پیچھے کسی کا ہاتھ تو ھے کیونکہ سب جگہ پر تقریباً ایک ہی طرح کا طریقہ استعمال میں لایا جا رہا ھے "فرقہ ورایت"

ویسے تو خبر نشر کی گئی ھے کہ کال ناکام گئی مگر یو ٹیوب تو بھرا پڑا ھے مظاہروں سے، اللہ خیر کرے۔

والسلام


بھائی میں نے ایک مشہور ٹالک شو غالباَ کل تک بائے جاوید چوہدری اور وہ دنیا نیوز کا ایک شو ہے نام یاد نہیں آرہا۔۔۔ عزیزی والا او میں سنا تھا۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-03-11), کنعان (13-03-11)
جواب

Tags
color, کوشش, گئی, پولیس, لوگ, مکمل, world, انٹرنیٹ, احتجاج, اسلامی, جلد, حال, حضرات, دیکھا, دنیا, شہر, شناخت, شخص, شروع, طور, علاج, عالمی, عائد, عبداللہ, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم نے غریبوں کے لئے گیس بلوں کا ریلیف پیکج تیار کرنے کی ہدایت کردی گلاب خان خبریں 1 12-03-11 11:31 PM
::: آؤ۔ ۔ ۔ ! ملک کے گلی کوچوں ، چوکوں چوراہوں سے ملک کو بچانے کی تحریک شروع کریں۔ افتخار محمد چوہدری کی اپیل ::: ابو کاشان خبریں 1 16-10-10 02:14 AM
وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger