واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 11:01 PM   #1
ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 21-02-11, 11:01 PM

Name:  rd.jpg
Views: 24
Size:  17.0 KB

امریکہ کی اے بی سی نیوز کو تین موجودہ اہلکاروں ، جن میں سے ایک سینیر امریکی اہلکار اور ایک سینیر انٹیلیجنس کنسلٹنٹ ہے اور انہوں نےریمانڈ ڈیوس کے ساتھ کام کیا ہے، نے بتایا ہے کہ لاہور میں شوٹنگ کے وقت ریمناڈ ڈیوس سی آئی اے کیلیے independent کنٹریکٹر کے طور پر کام کر رہا تھا اوراس سے پہلے وہ بلیک واٹر کاکنٹریکٹر بھی رہ چکا ہے۔ وہ لاہور میں سی آئی اے کی گلوبل ریسپانس سٹاف کی پوسٹ پر کام کر رہا تھا۔ یہ ایک سیکورٹی اور گارڈوں پر مشتمل یونٹ ہے جو لڑائی اور گڑبڑ کے شکار ممالک میں مامور کیا جاتا ہے جیسے کہ افغانستان اور پاکستان۔ اسکے ممبر سی آئی اے کے افسروں کے ہمراہ ہوتے ہیں جب وہ کسی پوشیدہ سورس سے ملنے جاتے ہیں۔

مکمل انگلش خبر اس لنک پر پڑھیں

__________________

Last edited by ناصحی; 21-02-11 at 11:24 PM.. وجہ: Added news update

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 123
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-02-11), ھارون اعظم (21-02-11), مرزا عامر (21-02-11)
جواب

Tags
cia, com, lahore, story, url, کیلیے, پہلے, وقت, لنک, لاہور, چکا, نیوز, مکمل, موجودہ, آئی, اہلکاروں, انگلش, امریکی, بی, بلیک, بتایا, تین, خبر, شوٹنگ, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کیسے تلاش کریں؟ shafresha پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 8 10-01-11 10:06 PM
امریکا پی سی اواور ایمرجنسی کے نفاذ سے مطمئن نہیں تھا: وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:46 AM
سی این این سمیت کئی امریکی نیوز چینلز کے سربراہ تبدیل جاویداسد خبریں 0 25-09-10 09:18 PM
::::سی نیٹ نیوز:::: S_S_G_Commando ویب سائٹس کا جائزہ 1 08-03-08 08:17 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger