واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریمنڈ ڈیوس پاکستانی عوام کی نظروں میں دشمن نمبر ایک بن گیا، امریکی اخبار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 04:46 AM   #1
ریمنڈ ڈیوس پاکستانی عوام کی نظروں میں دشمن نمبر ایک بن گیا، امریکی اخبار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 24-02-11, 04:46 AM

واشنگٹن (این این آئی ) ریمنڈ ڈیوس پاکستانی عوام کی نظر میں دشمن نمبر ایک کا کردار اختیار کرگیا ہے۔ امریکی اخبار’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق ڈیوس کا نام ایسے زبان زدعام ہوگیا ہے جیسا کہ یوں لگتا ہے کہ پاکستان میں سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں کی تعدا د میں امریکی فوجی گلیوں میں کسی مشن پر کام کررہے ہیں۔امریکی اخبار نے پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کے حوالے سے کہا کہ ڈیوس کی خاموشی ان کے مشن کو تحفظ دے رہی ہے اور امریکا کسی ایکشن مووی کی طرح آپریشن کر کے پاکستان کی جیل سے ڈیوس کو نکال سکتا ہے یا اس کے ایجنٹس اسے جیل میں زہر دے سکتے ہیں۔ اخبار نے ایک پاکستانی کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکی پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔اسی وجہ سے ریمنڈ جیسے لوگ پاکستان بھر میں گھوم رہے ہیں۔جو پاکستان کے خلاف مختلف امور کے لیے مقرر ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-11), پاکستانی (18-03-11), عبدالقدوس (24-02-11)
پرانا 18-03-11, 10:54 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک وشبہ ۔ قرآ ن میں جب کفار کو دشمن کہہ دیا گیا تو ھم کیوں نہ سمجھیں۔ جبکہ دشمنی واضح نظر بھی آ رھی ھو ھر ایک ،کو سوائے حرص کے مارے حکمرانوں کے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (19-03-11)
جواب

Tags
فوجی, ہے۔, کردار, پاکستانی, یوں, واشنگٹن, وجہ, لگتا, لوگ, نام, نظر, میڈیا, مطابق, آپریشن, آئی, این, اخبار, اسے, جیل, جیسا, حوالے, خلاف, دے, زبان, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ ڈیوس کیس کے بعد پاکستان آنے والے سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی گلاب خان خبریں 6 17-03-11 05:22 AM
ڈیوس کو مکمل استثنا حاصل نہیں رضی خبریں 1 17-02-11 06:04 AM
ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگوں کی پاکستان میں موجودگی سے خطرات بڑھ گئے گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:39 AM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger