| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 281
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے کئی سياح پاکستان اور شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی سے لطف آندوز ہو نے آتے تھے، ليکن جب لڑائی، جھگڑے اور بم دھماکے شروع ہوۓ تو ان کی تعداد ميں کمی آنی شروع ہو گئی ہے۔ لاہور کے شاليمار باغ، فيصل آباد کا مشہور گھنٹہ گھر، قصہ خوانی بازار پشاور ميں، اور کون بھول سکتا ہے سوات کی خوبصورتی! ان شہروں اور علاقوں ميں جب دہشت گردی اور بم دھماکے ہونے لگے تو سياحوں نے آنا بند کر ديا۔ اب سوال يہ ہے کہ انہيں واپس کيسے لايا جاۓ؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریمنڈ دیوس کی گرفاری کے بعد سیاحوں کی آمد میں کمی !!!!! کیا سیاح اسلحے سمیت آ رہے تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميں تو پاکستان ميں سياحت اور سياحوں کی بات کر رہا تھا۔ يہ موضع سياحت کے ساتھ پاکستان کی معاشی خوش حالی کا بھی ہے! سياست سے کمائے گئے پيسوں سے ان علاقوں ميں کافی نئی تعميرات ہو سکتی ہيں۔
|
|
|
|
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (17-03-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے بہت سیاح اور کوہ پیما کے ٹو اور ہمالیہ کے پہاڑ دیکھنے پاکستان آتے تھے لیکن جب سے پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے یہ سلسلہ بند ہے۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (17-03-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,138
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خبر كےعنوان سے ميں تو يہ سمجھ بيٹھا كہ كسي اللہ لوك نے بيان جاري كر ديا ہےكہ ريمن ڈيوس سياح تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (17-03-11) |
![]() |
| Tags |
| فورمز, کوششوں, کرتے, گزشتہ, پاکستان, پاکستانی, ویب, والی, وجہ, لاہور, نئی, ملکی, آئی, اپنے, انگلش, اجازت, جہاں, دنیا, دبئی, سائٹس, شخص, شدید, عرب, صابر, صحافی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ ڈیوس پاکستانی عوام کی نظروں میں دشمن نمبر ایک بن گیا، امریکی اخبار | گلاب خان | خبریں | 1 | 18-03-11 10:54 AM |
| ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگوں کی پاکستان میں موجودگی سے خطرات بڑھ گئے | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-02-11 03:39 AM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |
| جیو کی بند ش کیخلاف مظاہر ے،فیصل آباد اور کوئٹہ میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد،متعدد زخمی در جنوں کی گرفتاری و رہائی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:42 AM |
| صدر کی اہلیت کا کیس جلد نمٹانے کا فیصلہ، ججوں کی تعداد پوری کرنے میں دشواری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 03:23 PM |