واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریمنڈ ڈیوس کے پیچیدہ مسئلے کے حل کے لئے سعودی عرب کردار ادا کرنے کو تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-11, 05:46 AM   #1
ریمنڈ ڈیوس کے پیچیدہ مسئلے کے حل کے لئے سعودی عرب کردار ادا کرنے کو تیار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 10-03-11, 05:46 AM

اسلام آباد (صالح ظافر) دو پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کے پیچیدہ مسئلے کے حل کےلئے سعودی عرب کردار ادا کرنے کےلئے تیار ہے۔ یہ پیشکش ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان اس مسئلے سے نمٹنے کےلئے مشکلات کا شکار نظر آ رہا ہے تاہم پاکستان کی جانب سے سعودی عرب سے تاحال ایسی کوئی مدد طلب نہیں کی گئی۔ سفارتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب نے متعلقہ حلقوں سے تمام تفصیلات حاصل کرلی ہیں تاہم اس نے پاکستان کے اندرونی معاملے میں دخل دینے کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔ اس نمائندے کے ساتھ ہلکی پھلکی بات چیت میں سعودی سفیر نے دوٹوک الفاظ میں بتایا کہ ان کا ملک اپنے بھائیوں کی مدد کےلئے تیار ہے تاہم انہوں نے اس طرح کے تاثر کی نفی کی کہ سعودی عرب نے مسئلے کےلئے حل کےلئے کوئی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے اس تاثر کی بھی نفی کی کہ سعودی آرمی چیف جنرل صالح الماہیہ کے دورہ پاکستان کا اس معاملے سے کوئی لینا دینا ہے۔ ایک اور دلچسپ واقعہ یہ ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے لاہور واقعے میں ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ایک شخص کی اہلیہ کا خرچہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ تاحیات ان کی کفالت کریں گے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
پرانا 10-03-11, 05:48 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اس حوالے سے روزنامہ جنگ میں پہلے خبر شائع ہوچکی ہے


ریمنڈ کو بچانے کےلئے خون بہا، ورثاءکو خلیجی ممالک میں بلانے کی تیاریاں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, کوئی, پاکستانی, وقت, واقعے, وزیراعظم, لاہور, چیف, نظر, ملک, مدد, مسلم, معلوم, آئی, اپنے, ادا, اسلام, حل, دینا, سامنے, شخص, طلب, عرب, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رحمن ملک سے سعودی سفیر کی ملاقات، ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے حوالے سے تبادلہ خیال گلاب خان خبریں 1 10-03-11 05:47 AM
صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر عارف اقبال خبریں 1 06-02-11 10:12 PM
25 لاکھ ریال لاگت سے سعودی عرب میں دنیا کا مہنگا ترین طلائی قرآن پاک تیار وجدان خبریں 7 13-10-10 11:57 PM
سعودی عرب ۔۔۔مرد دکانداروں کے بائیکاٹ کی اپیل راجہ اکرام خبریں 2 14-02-10 12:30 AM
سعودی عرب میں دنیا کا مہنگا ترین طلائی قرآن پاک تیار عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger