| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 344
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (09-02-11), یاسر عمران مرزا (10-02-11), محمدخلیل (09-02-11), مرزا عامر (09-02-11), ابن آدم (09-02-11), شمشاد احمد (09-02-11), عدنان دانی (09-02-11), عروج (09-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی بات میںوزن ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (10-02-11), مرزا عامر (09-02-11), حیدر Rehan (10-02-11), شھزادباجوہ (12-06-11), شمشاد احمد (09-02-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (10-02-11), سحر (17-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اگر یہ نکل جاتا اور لوگوں کی پکڑ میں نہ آتا تو
مرنے والے کو پولیس اور میڈیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔کیا کہتی ؟؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ٹارگیٹ کلنگ میں ایک شخص ہلاک ۔ ۔ ۔یا نامعلوم افراد کی فارنگ سے ایک شخص ہلاک ۔ ۔ اور ہم اپس میں لڑ پڑتے کہ تو نے مارا ہے اور کوئی کہتا کہ فلان تنظیم/ یا پارٹی نے مارا ہے ۔ ۔ ۔۔ کراچی میں تو دن رات ایسی کاریں گھومتی دیکھی گئی ہییں ۔ ۔۔ شاید ان کا بھی ہاتھ ہو لوگوں کی ٹارگیٹ کلنگ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر جو ’’ریمنڈ ڈیوس کیس‘‘ اور ’’ آسیہ ناموس رسالت کیس‘‘ میں مشترک باتیں ہیں لگ رہا ہے وہ بات کچھ اور ہے۔ یعنی یہ ’’پلان بی‘‘ ہے لیکن سوچنا یہ ہے کہ وہ کام کیا ہے جس کے لیے ’’پلان اے اور ’’پلان بی‘‘ ترتیب دئے گئے میرے زہن میں صرف ’’دو آسائنمنٹ‘‘ آرہے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور وہ دو اسائنمنٹ کیا ہیں ؟؟؟ ذرا وضاحت ہو جائے!!!
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (11-02-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ کو پلان اے یا بی پتہ چل گیا ہے، اور آپ نے ہمیں بھی بتا دیا۔
اب ہم کیا کریں ؟ اور آپ کیا کر سکتے ہیں؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (15-02-11), حیدر Rehan (11-02-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یا یہ کہیں کہ کچھ غلط کاموں کو صحیح کرنے کے لیے ہے دعا یہی ہے کہ یہی اسائنمنت ہی رہے ۔ ۔ ۔ رہا یہ کہ کیا کریں ۔۔۔ تو بس ایک ہی جملہ ہے جو کیا جارہا ہے اسے ہونے دیں ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ریمنڈ ڈیوس کیس اور آسیہ ناموس رسالت کیس
دونوں کی صورتحال اب تک ایک جیسی ہی رہی ہے یعنی یہ سمجھیں کہ اج ریمنڈ ڈیوس نہی بلکہ آسیہ رہا ہوئی ہے آسیہ رہا ہوتی تو میڈیا اسی طرح مصروف ہوتا اور عوام بھی آسیہ رہا ہوتی تو مذہبی رہمناوںکے بیانات بھی اسی طرح چل رہے ہوتے آسیہ رہا ہوتی تو پنجاب میں اسی طرح مارا ماری اور ہنگامے ہوتے آسیہ رہا ہوتی تو رانا ثنااللہ سے ایسے ہی بیانات لیے جارہے ہوتے آسیہ رہا ہوتی تو نواز شریف اور شہباز شریف اسی طرح میڈیا اور عوام سے دور نکل جاتے کہ کوئی جواب نہ دینا پڑے جس طرح سنا کہ دونوں ملک سے غایب ہیں۔ جماعت اسلامی اسی طرح جلسے اور جلوسوں کی تیاری میں مصروف ہوتی دیگر جماعتیں بھی پنجاب کہ اس فیصلے کہ خلاف اسامنے ائیں گئی اور سب سے بڑھ کر اس ڈئیل میں ’’آئی ایس آئی‘‘ کہ کچھ لوگ لازما شامل ہوتے پاکستان کی ایک اہم ایجنسی دو حصوں میں بٹ جاتی جو کہ ’’سی ائی اے‘‘ کو ناکوں چنے چبواچکی ہے اور ’’سی آئی اے‘‘ اپنے بدلے لینے اور ’’آئی ایس آئی‘‘ کو کمزور کرنے کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہے (خیر یہ الگ فائدے ہیں جو امریکہ کو ملیں گئے۔ اب اصل آسائنمنٹ کھل کر جلد سامنے آنے والا ہے Last edited by حیدر Rehan; 17-03-11 at 10:40 AM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-03-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,130
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
عوام توآڈینس بن ککر سب دیکھ اورسُن رہی ہے بس۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-03-11), حیدر Rehan (17-03-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,130
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ثم آمین۔
آپکی بات اے اتفاق کرتی ہوں۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (17-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, ہماری, کیس, کردیا, کرسکتے, پکارنے, ڈیوس, وجہ, قتل, قسمت, نہی, ناکامی, ناموس, ناموس رسالت, آواز, آسیہ, بی, تاثیر, خوف, ختم, دوڑتے, رسالت, سلمان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اللہ کا قانون اور ریمنڈ ڈیوس | ALI-OAD | پاکستان میں دہشت گردی | 3 | 22-02-11 09:03 PM |
| ریمنڈ ڈیوس اور عطاءالحق قاسمی | گلاب خان | اپکے کالم | 0 | 19-02-11 06:00 AM |
| ریمنڈ ڈیوس: ماورائے عدالت حل نہیں | زارا | خبریں | 1 | 18-02-11 11:08 AM |
| ریمانڈ ڈیوس کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا اشارہ | ناصحی | خبریں | 5 | 15-02-11 08:35 PM |
| ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ کے حوالے نہ کیا جائے | زارا | خبریں | 1 | 01-02-11 02:00 PM |