واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریمنڈ کو یو ایس بی پہنچانے کی کوشش، کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ، وارڈن معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 05:00 AM   #1
ریمنڈ کو یو ایس بی پہنچانے کی کوشش، کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ، وارڈن معطل
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 24-02-11, 05:00 AM

لاہور (این این آئی) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کو یو ایس بی پہنچانے کی کوشش پر ایک اہلکار کا تبادلہ اور دوسرے کو معطل کر دیا گیا ہے- جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ معاملہ کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہے۔ یو ایس بی پہنچانے کی کوشش پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نوید اسلم کو تبدیل اور ایک وارڈن کو معطل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مقدمے کی سماعت کے حوالے سے ریمنڈ ڈیوس کی سکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی ہے اور سنگین حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اور جیل انتظامیہ نے ریمنڈ کی بیرک کے ارد گرد کے تمام بیرکس بھی خالی کرالئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی قونصل جنرل کارمیلا کونرائے جیل میں ریمنڈ ڈیوس سے تحریری گفتگو کرتی ہیں اور ملاقات ختم ہونے کے بعد تحریری گفتگو کے دوران استعمال ہونے والے کاغذات جلا دئیے جاتے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 489
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), محمد عاصم (24-02-11), مرزا عامر (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 05:53 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مطلب اس کے پاس ابھی بھی ایسی کوئی ڈیوائس موجود ہے جس میں یوایس بی پلگ کی جاسکتی ہے۔
معلوم نہیں ہماری سکیورٹی ایجنسی ریمنڈ کے ساتھ کیون داماد جیسا رویہ اپنائے ہوئے ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), محمدعدنان (24-02-11), رضی (24-02-11), عبداللہ آدم (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 06:42 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مطلب اس کے پاس ابھی بھی ایسی کوئی ڈیوائس موجود ہے جس میں یوایس بی پلگ کی جاسکتی ہے۔
معلوم نہیں ہماری سکیورٹی ایجنسی ریمنڈ کے ساتھ کیون داماد جیسا رویہ اپنائے ہوئے ہے
سوچنے والی بات ہے کہ اس کو اتنی رعائتیں کس بناء پر دی جارہی ہیں جبکہ اس کا ہرجرم صاف اور عیاں ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), رضی (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 06:58 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
سوچنے والی بات ہے کہ اس کو اتنی رعائتیں کس بناء پر دی جارہی ہیں جبکہ اس کا ہرجرم صاف اور عیاں ہے
پیسہ پیسہ کرتی ہے کیوں پیسہ پہ تو مرتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 07:16 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پیسہ پیسہ کرتی ہے کیوں پیسہ پہ تو مرتی ہے
کیا پیسہ ان لوگوں کے لئے ملکی سالمیت و غیرت سے بڑھ کر ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 07:21 AM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش وہاں کوئی اور ممتاز قادری پیدا ہو جائے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 07:55 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,036
شکریہ: 24,031
4,991 مراسلہ میں 14,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایجنسی اس سے زیادہ اور کیا کر سکتی ہے کہ اسے ہزار دباؤ کے باوجود باہر نہیں انے دے رہی!!!

کاش یہاں بھی کوئی ایکسٹو ہوتا!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), عبدالقدوس (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 08:08 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
کاش وہاں کوئی اور ممتاز قادری پیدا ہو جائے
نہیں بھائی وہاں ممتاز قادری کی ضرورت نہیں آپ بنا بنایا کھیل بھگاڑنے پر تلے ہوئے ہو۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), رضی (24-02-11), عدنان دانی (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 10:52 AM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ایک دوست نے بتایا ہے کہ اس کے پاس جیل میں لیپ ٹاپ اور موبائل بھی موجود ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 11:03 AM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,130
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ایک مُجرم کو اتنی رعایات سی جا رہی ہیں۔ سلام ہے اِن بے ضمیرلوگوں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-02-11, 02:33 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک دوست نے بتایا ہے کہ اس کے پاس جیل میں لیپ ٹاپ اور موبائل بھی موجود ہے۔
کنیکشن کے ساتھ ہے یا بغیر کنیکشن کے؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 02:36 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,130
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنیکشن کے بغیر وہ پھر قابلِ استعمال تو نہ ہوا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 05:24 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک دوست نے بتایا ہے کہ اس کے پاس جیل میں لیپ ٹاپ اور موبائل بھی موجود ہے۔
یہ تو بہت نقصان دہ بات ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 06:08 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک جاسوس پکڑ لیا ہے اس سے بڑی بات کیا ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی سوکھا کم نہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 06:21 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,130
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوکھا کام تو انصاف کرنا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کوشش, گئی, گرد, یو, قید, لاہور, ملاقات, مطابق, معاملہ, آئی, این, انتظامیہ, استعمال, بی, تمام, تحریری, جیل, جلا, جنگ, حوالے, دوسرے, راولپنڈی, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یو ایس بی ڈاس بوٹ اور گھوسٹ استعمال کرنا معظم سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 27 26-04-12 05:06 AM
آر ایس ایس کے سربراہ نے سمجھوتہ ایکسپریس‘ مساجد پر حملوںکا اعتراف کر لیا ALI-OAD خبریں 0 09-01-11 12:51 AM
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا مکمل متن گلاب خان خبریں 1 26-09-10 02:52 AM
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا متن گلاب خان خبریں 10 24-09-10 03:13 AM
سانحہ سیا لکوٹ کا مفرور ایس ایچ او رانا الیا س ساتھی سپاہی سمیت گرفتار جاویداسد خبریں 0 03-09-10 10:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger