| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 236
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ ان کو صبر دے کہ وہ ایسی حرام موت نہ مریں، اس دنیا میں نہیں کل قیامت کے دن ان کو پورا انصاف مل جائے گا ان شاءاللہ۔
یہ کفار کے ایجنٹ حکمرانوں سے انصاف کی اُمید رکھنا ہی پاگل پن ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (17-03-11), حیدر (17-03-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے شمائلہ کی موت کے بعد ان کی قانونی حیثیت ختم ہوجاتی ہے اور ممکنات میں سے ہے کہ انکو خون بھی خون بہا سے مال مفت چاہئے ہوگا
اب جو بھی ہوگا سب ٹوپی ڈرامہ ہی ہوگا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (17-03-11), حیدر (17-03-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا شائد اب نہ ہو کیونکہ کل جب ان کے گھر والے اور عزیزو اقارب نے ریلی نکالی تھی تو اس وقت پولیس نے لاٹھی چارج کر کے ان سب کو بہت مارا تھا جس سے اس کے ایک ماموں کی ٹانگ بھی ٹوٹ گئی تھی اور اس وقت شمائلہ کی بہن، والدہ اور ایک ماموں کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا اور بیان یہ جاری کیا تھا کہ ان کی اس لئے پکڑا ھے کہ ان کی جان کو خطرہ ھے۔
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-03-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,130
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب وہ زمانہ آگیا ہے بھائی کہ اس دنیا سے انصاف کی امیدیں بھول جاو۔ مغرب پر بھی بڑا ناز تھا عافیہ صدیقی کے کیس میں دیکھ لیا ۔ اصل انصاف اب واقعی دوسری دنیا میں مل سکے گا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عافیہ کے کیس کی فیس بتائی گئی تھی مگر وہ شائد امریکہ میں پاکستانی کونسلیٹ اور حکومت مل کر کھا گئے تھے، اس کو حکومتی وکیل فری میں ملی ہوئی تھی اور حکومتی وکیل سے کیس کم ہی جیتا جاتا ھے۔ اس کی ویڈیو ایک یو ٹیوب سے غائب کر دی گئی ھے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جنہوں نے مرنا تھا وہ مر گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون- اب کوئی نہیں مرے گا ۔
بہت اچھے دن گزرے مزے کی خبریں پڑھتے پڑھتے ۔ فیصلے کا اندازہ تو پہلے ہی تھا ۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب بے نظیر کا قتل کسی امریکی پہ ڈال دیں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 19
کمائي: 364
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب عبدالقدوس بھائی !
آپ کو ایسی بات نہیں کہنی چاہیے کیونکہ میں اور آپ یہ تمام معاملات T.Vیا اخبارات میں دیکھ اور پڑھ رہے ہیں یہ روداد ہم پر نہیں بیتی ۔اگر خدانخواستہ یہ سانحہ میرے یا آپ کے ساتھ ہوتا اور آپ کے گھر سے خدانخواستہ خدانخواستہ خدانخواستہ دو دو جنازے اٹھے ہوتے تب پتہ چلتا کہ ٹوپی ڈرامہ کیا ہوتاہے۔ ایک طرف تو ظلم کی انتہا ہے کہ ہماری ناک کے نیچے سے ہمارے پاکستانی بھائیوں کا قاتل صاف نکل گیادوسری طرف زور و زبردستی معافی نامہ پر دستخط کرائے گئے اور تیسری طرف آپ ان کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں میرے پیارے بھائی ایسا نہ کریں۔وہ آپ کے پاکستانی بھائی تھے جو اس امریکی بھیڑئیے کے ہاتھوں مارے گئے۔ پھر دیکھا جائے تو چلو اگر بالفرض مقتولین کے لواحقین نے اسے معاف بھی کردیا تو کیا ملکی ریاست میں غیر قانونی اسلحہ لے کر چلنا ، بلا اشتعال شہریوں پرفائرنگ کرنا ، جعلی نام سے رہنا ، جہاں ڈیوٹی نہ تھی اس شہر میں گھومنا ، پاکستان کے مختلف شہروں اور حساس مقامات کے نقشے اپنے پاس رکھنا ، کیا یہ تمام معاملات پاکستان کی سالمیت کے لئے خطرناک نہ تھے ان تمام معاملات پر بھی مقدمہ چلایاجاسکتاتھا مگر کیا کریں کہ حکمرانوں کی قومی غیرت مر چکی ہے۔ انہیں شاید لگتاہے کہ انہیں مرنا نہیں ہے اور اگر مرنا ہے تو امریکا انہیں اللہ کی سخت پکڑ، گرفت اور عذاب سے بچا لے گا۔ ہرگز نہیں۔۔۔۔بالکل نہیں۔۔۔۔۔کبھی نہیں ۔۔۔۔ لہٰذا میرے بھائی عبدالقدوس صاحب ذرا خیال رکھیں۔ غلام حسین نیازی۔۔۔کراچی۔۔۔۔پاکستان |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ٹوپی ڈرامہ بہرحال ٹوپی ڈرامہ ہی ہوتا ہے آپ بھی یہیں ہیں اور میں بھی یہیں دیکھئے گا کتنے دن یہ ٹوپی ڈرامہ چلتا ہے یہ شور شرابہ اس وقت کیوں نا اٹھا جب شمائلہ نے خود کشی کرلی؟ پیسے ملنے کے باد کیوں برپا ہوا؟ اور جہاں تک معاملہ اسلحہ مسلحہ کا ہے تو اسکا جواب کعنان صاحب احسن دے چکے ہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا امریکی قاتل واقعی قانون سے بالاتر ہے؟ | زارا | عمومی بحث | 1 | 01-02-11 03:00 PM |
| چائنا واقعی چائنا ہے | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 2 | 10-02-10 04:00 PM |
| اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 24-12-07 04:51 PM |
| اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 04:33 PM |
| فلسفہ حج۔عالم اسلام کی اجتماعی فلاح | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 0 | 19-12-07 07:56 AM |