| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 298
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-03-11), کنعان (01-04-11), ھارون اعظم (31-03-11), محمدعدنان (31-03-11), مرزا عامر (01-04-11), آبی ٹوکول (01-04-11), اویسی (01-04-11), حیدر (31-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ثروت اعجاز 20 کروڑ روپے لائیںگے کہاںسے؟؟؟؟؟
دوسری بات یہ کہ کیا مقتول سلمان تاثیر کے ورثا دیت لینے پر رضامند ہوجائیں گے؟؟؟؟؟
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ممتاز قادری کے بدلے پانچ لاکھ میں دینے کو تیار ہوں بقیہ کا انتظام بھی ان شاء اللہ ہوجائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر دیت دینے کو تیار ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اقرار کررہے ہیں کہ یہ خون ناحق ہوا ہے ، کیونکہ قصاص و دیت خون ناحق کے لیے ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات اگر قادری کی ٹھیک ہے تو سحر کی بات میں بھی خاصا وزن ہے۔
ہُن بندہ کتھے جاوے۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شريعت كا مسئلہ يہ ہے كہ جب بھي كسي كا قتل ہو گا تو يا تو وہ قتل قتل كے معاملے ميں ديكھا جاتا ہے كہ آيا مقتول معصوم الدم تھا يا نہيں۔۔۔۔۔ يعني كہ اس كا قتل كرنا جائز تھا ( جيسا كہ باغي وغيرہ يا عدالت فيصلہ دے) يا جائز نہيں تھا۔ اگرمقتول معصوم الدم نہيں تھا تو پھر ديكھا جائے گا كہ اس كے قتل پر قصاص لازم آتا ہے يا ديت لازم آتي ہے۔ دونوں ميں سے كوئي ايك بات تو ہو گي۔۔۔ ايسا نہيں ہے كہ ديت صرف قتل نا حق پر لازم ہوتي ہے۔۔۔ مسئلہ كے بعد۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اور اگر يہ فرض كر ليا جائے كہ وہ مقتول معصوم الدم نہيں تھا۔۔۔۔۔ تب بھي اس كے قتل كا ارتكاب كرنے كا كسي عام شہري كو اجازت نہيں ہے۔۔۔۔۔۔ ليكن اگر كسي نے كر ديا ہے تو اس پر قصاص يا ديت لازم آئے گي۔۔۔ اس كي اپني تفصيلات اور شراط ہيں۔۔۔ ليكن اس كا مطلب يہ نہيں كہ غير معصوم الدم شخص كے قاتل كي ديت ادا كرنے كا مطلب يہ ہے كہ وہ مقتول بے گناہ يا معصوم الدم تھا۔۔۔۔ ديت كي ادائيگي الگ معاملہ ہے اور مقتول كا معصوم الديم يا غير معصوم الدم ہونے كا معاملہ الگ ہے۔ شكريہ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (01-04-11), shafresha (01-04-11), آبی ٹوکول (01-04-11), اویسی (01-04-11), عبیداللہ عبید (01-04-11), عبداللہ حیدر (02-04-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں تو کہتا ہوں جیل میں موجود تمام قیدیوں کو اسی قانون کے تحت رہا کردینا چاہئے
جس کے پاس دینے کے لئے کچھ نا ہو تو حکومت اپنے خرچے پر ان کو رہا کرے بلکہ میں تو کہتا ہوں جرم کرنے سے پہلے دس بیس لاکھ اپنے پاس رکھ لیں "لو جی بھائی آج آپ کو قتل کرنا یہ لیں دیت اور پڑھ لیں کلمہ " "بھائی جی آج آپ کے ہاں ڈاکہ ڈالنا ہے آئے ہوئے مال کا 50 فیصد آپ کو دیت میں دے دیا جائے گا۔ ہیں جی " نا جرم باقی نا مجرم اللہ اللہ خیر سلاّ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غلام قوموں كے ساتھ يہي ہوتا ہے۔
ريمنڈيوس بھي گيا كپ بھي گيا اور پٹرول مہنگا كرنے كي تياري ہو رہي ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصل بات یہ ہے کہ ہم بے غیرت ہوچکے ہیں۔ ایمان ہمارے ہاں سے کوچ کرگیا ہے۔ ہم طاقتور کو بچاتے ہیں اور کمزور کو دار پہ چڑھاتے ہیں۔ مگر ساحر لدھیانوی کا شعر ہے نا کہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائیگا بڑے فرعون ، شداد، قارون آئے چلے گئے ۔ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ اللہ ہمارا اور ہمارے ملک کا حامی ناصر ہو۔ اور ہماری خطائون کو معاف کرے۔ آمین۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-04-11), مرزا عامر (01-04-11), سحر (01-04-11), شمشاد احمد (01-04-11), عبیداللہ عبید (01-04-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
چلو جواب تو دیا شمشاد بھائی نے ۔
کہنے کا مطلب یہ ہے دیت / بلڈمنی کے بدلے سات سمندر پار سے آیا ہوا ایک ایسا قاتل (ریمینڈ ڈیوس ) چھوڑا جاسکتا ہے ، جس نے بالکل بے گناہ انسانوں کے خون سے اپنے ہاتھوں کو رنگ کیا اور جس کے بارے میں پوری پاکستانی قوم غیظ وغضب کا شکار تھی، صرف ایک چھوٹے سے طبقے( اشرافیہ) کے دل میں اس کے لیے ہمدردیاں تھیں۔ تو قادری جو ایک ایسے آدمی کے قتل میں گرفتار ہے جو توہینِ رسالت قانون کے بارے میں گل افشانی کرچکا تھا ، کو کیوں نہیں چھوڑا جاسکتا ۔جبکہ صورتِ حال یہ ہے کہ قادری کے ساتھ تقریبا پوری قوم کی ہمدردیاں بھی ہیں۔ کیا یہ ہمارے رویوں کا کھلا تضاد نہیں ؟ رہی بات سلمان تاثیر کے ورثاء کا دیت لینے نہ لینے کے بارے میں تو جس طرح حکومت نے ریمنڈ ڈیوس کیس میں مقتولوں کو جبری راضی کیاتھا ، اسی فارمولے پر یہاں بھی عمل کیا جاسکتا ہے ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 01-04-11 at 09:08 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-04-11), شمشاد احمد (01-04-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم یہاں بحث و مباحثہ میں لگے ہوئے ہیں اور ثروت اعجاز صاحب مجمع میں بیان جھاڑ کر گھر روانہ ہو گئے ، اگر جیب میں 20 کروڑ ہیں تو عدالت میں اس دیت کی درخواست دائر کریں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-04-11), شمشاد احمد (01-04-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اگر ہمارے بے غیرت حکمران اس مسئلے کو سلجھانا چاہیں تو بیس کروڑ کیا اس قوم کے پاس بیس ارب بھی ہیں اس کے لیے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مرزا بھائی، عبید بھائی بالکل درست فرما رہے ہیں، ہر کام کے لئے جذبہ کی نوعیت بھی الگ ہی ہوتی ھے، جیسا علماء نے بیان دیا ھے اس کی دیت دینے پر تو یقین جانیں واقع ہی 20 عرب روپے بھی دیت کی رقم اگر سلمان تاثیر کے گھر والے مانگے گے تو چند دن میں اکٹھی ہو جائے گی۔ ایسا رقم کا اکٹھا ہونا میں پاکستان میں بھی دیکھ چکا ہوں اور دبئی میں بھی اور برسٹل مسجد میں بھی۔ قادری نے صحیح کیا یا غلط کیا یہ تو اللہ سبحان تعالی جانتا ھے مگر اس وقت جو پوزیشن ھے اس پر تو میں بھی خاموشی سے دیت میں حصہ ڈالوں گا اگر ایسا موقع بنے تو۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ کے قانون کا مذاق اڑانے کا تو میں سوچ بھی نہیں سکتا مذاق تو ان لوگوں نے بنایا جو ریمنڈ کو رہا کرنے میں شامل ہیں اور اب اس کی پیروی کرنا چاہتے ہیں میں تو خود یہی عرض کررہا ہوں کہ اللہ کے قوانین کو اس طرح سے مذاق نا بنائیں بس انداز تھوڑا سا طنزیہ ہے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (26-04-11), shafresha (02-04-11), کنعان (02-04-11), شمشاد احمد (02-04-11), عبیداللہ عبید (02-04-11) |
![]() |
| Tags |
| com, gif, lahore, pic, url, ہوجائیں, کروڑ, ورثا, قادری, لینے, لاہور, مقتول, ممتاز, اعجاز, تیار, تاثیر, تحریک, ثروت, جنگ, دینے, روپے, روزنامہ, رضامند, سلمان, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ق لیگ میں ججوں کی بحالی کی حمایت اور صدر سے دوری اختیار کر نے پر غور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 09:01 AM |
| (ق) لیگ کے متعدد اراکین اسمبلی (ن) لیگ میں شمولیت پر تیار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 04:02 AM |
| مخدوم امین فہیم سفارتی حلقوں میں اچانک اہمیت اختیار کر گئے | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 11:30 AM |
| پیچیدہ حالات میں اندرونی وبیرونی چیلنجز اہمیت اختیار کر گئے،جنرل طارق مجید | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:42 AM |