| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 184
|
||||
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (01-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اس حوالے سے ایک اور خبر بھی
ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل رانابختیارکوریمنڈڈیوس کیس سے علیحدہ کردیا گیا جس پر رانا بختیار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذارئع کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل رانابختیارکوریمنڈڈیوس کیس سے علیحدہ کردیاگیا اورایڈیشنل پراسیکیوٹرجنرل عبدالصمدریمنڈڈیوس کیس میں سرکاری وکیل مقرر کردیا گیا ہے۔ریمنڈ ڈیوس کیس سے علیحدہ کرنے پرڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل رانابختیارنے کیس سے علیحدہ کرنے پراستعفیٰ د ے دیا ۔واضح رہے کہ رانابختیارکوجیونیوزکوخبر دینے پرکیس سے علیحدہ کیاگیا،رانابختیارنے ریمنڈڈیوس کوسفارتی استثناحاصل نہ ہونے کابیان دیاتھا ۔رانا بختیار کاکہنا ہے کہ قانون اورریکارڈکے مطابق بات کی تھی،علیحدہ کرنے پراستعفیٰ دیا،سرکاری گاڑی اورگن مین بھی واپس کررہاہوں۔رانابختیارکے پاس جسٹس جاویداقبال کے والدین کے قتل جیسے اہم مقدمات تھے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (01-02-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, کمر, کالج, گئی, پیٹ, پوسٹ, والی, لاہور, چھو, نیوز, نوجوانوں, موقع, موت, مل, مطابق, آپریشن, آر, حیدر, دوسرے, سامنے, شروع, طور, عابد, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کون جیتے گا ؟ آخری پوسٹ کرنے والے کو ۱۰ ہزار پوائنٹس انعام | عبدالقدوس | گپ شپ | 649 | 24-05-12 07:23 PM |
| آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ | یاسر عمران مرزا | گپ شپ | 57 | 15-12-11 12:29 PM |
| تین گولیاں گردگورنر سلمان کے جسم پر 26 گولیاں لگیں, پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ | گلاب خان | خبریں | 0 | 05-01-11 07:08 AM |
| کس تھریڈ / پوسٹ کی رپورٹ کرنا | محمدعدنان | پاک نیٹ ٹیوٹوریلز | 3 | 03-11-10 12:43 AM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |