واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رینجرز کے ہاتھوں‌ قتل اور کراچی کے عوام کا مطالبہ!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-11, 04:34 PM   #1
رینجرز کے ہاتھوں‌ قتل اور کراچی کے عوام کا مطالبہ!
shafresha shafresha آف لائن ہے 09-06-11, 04:34 PM

کراچی میں‌ رینجرز نے ایک مشتبہ نوجوان کو کھلے عام گولی مار کر ہلاک کردیا ورنہ خدشہ تھا کے اُس نہتے نوجوان کے ہاتھوں کئی رینجرز اہلکار "شہید" ہوجاتے۔

1.jpg

Name:  2.gif
Views: 68
Size:  46.6 KB

کراچی کی عوام نے صدر مملکت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوراً مذکورہ اہلکاروں کو "نشان حیدر" عطا کیا جائے اور ان کو اگلے عہدوں پر ترقی دی جائے۔


میڈیا میں‌مذکورہ نوجوان کی والدہ، گھر والوں، محلے داروں کو "ڈرامہ" کرتے ہوئے دیکھایا جا رہا ہے۔ کراچی کی عوام کا پیمرا سے مطالبہ ہے کے وہ اپنی صوابدیدی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے فوراً ان چیلنز کے خلاف عوام کو گمراہ کرنے کا مقدمہ درج کروائے اور ان چیلنز کو عوام اور کنجرز اہلکاروں سے معافی مانگنے پر مجبور کرے۔

ہم اہلیان کراچی جناب عالی مرتبت چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ خواجہ سراؤں‌کے حقوق کے بجائے ملکی سلامتی کے لیئے کام کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے کے خلاف سوموٹو ایکشن لیں کیونکہ یہ کام ذیادہ سہل اور ضروری ہے۔

ہم اہلیان کراچی کوئٹہ میں مشتبہ چیچن دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہچانے والے ایف سی اہلکاروں اور کراچی میں دن دہاڑھے ایک مشتبہ نہتے نوجوان کو ہلاک کرنے والے رینجرز اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ مذکورہ اہلکار سرحدوں کی بجائے شہروں میں اپنی جوان مردی کے جوہر دیکھاتے رہیں گے۔

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 10-06-11 at 09:07 PM..

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 507
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-06-11), فیصل ناصر (09-06-11), ھارون اعظم (09-06-11), میاں شاہد (09-06-11), wajee (09-06-11), اویسی (10-06-11), ابوسعد (09-06-11), ابن جلال (09-06-11), احمد نذیر (09-06-11), حیدر (12-06-11), عبدالقدوس (09-06-11), عبداللہ آدم (12-06-11), عبداللہ حیدر (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 04:34 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رینجر نے جو لڑکا مارا ہے؟؟؟

کراچی میں‌رینجرز کے ہاتھوں‌نوجوان کا قتل؟ ؟ ؟ ؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-06-11), احمد نذیر (09-06-11), شھزادباجوہ (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 04:38 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رینجرز کو شہروں سے نکال کر پاکستان کے باڈرز پر بھیجا جائے۔ یہ شہروں میں بیٹھ کر مزے کررہے ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-06-11), shafresha (09-06-11), wajee (09-06-11), اویسی (10-06-11), احمد نذیر (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 04:39 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سندھ میں موجود رینجرز میں سندھ سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), wajee (09-06-11), اویسی (10-06-11), احمد نذیر (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 04:43 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شاہد بھائی !

مجھے یقین ہے حکومت ان اہلکاروں کو ضرور ترقی دے گی ان کو تو بڑی پوسٹوں پر ہونا چاہئے تاکہ "بڑے کام" کرسکیں
یقینا پنٹاگون بھی ان کی بہادری کو نوٹ کرچکا ہوگا اور جلد ہی وہاں سے ان کے لئے تقرری کے حکمنامے جاری ہونگے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), ھارون اعظم (09-06-11), میاں شاہد (09-06-11), اویسی (10-06-11), احمد نذیر (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 04:45 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
سندھ میں موجود رینجرز میں سندھ سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
کاش عوام حقیقت جان سکتے!!!!
ان کے بیسوں اور مراکز میں‌فحش فلمیں اور مجرے دیکھے جاتے ہیں۔ کراچی میں‌یہ لوگ فاحشاہوں کے اڈوں‌پر جا کر داد عیش دیتے ہیں۔ نوعمر لڑکوں‌سے لواطت کرتے ہیں، غرض یہ کے کونسا عیب ہے جو اس فورس میں‌نہیں‌پایا جاتا؟؟؟؟؟

کراچی میں‌تعینات کنجرز کے کریڈٹ پر کون سے کارنامے ہیں‌جو ان کو بوجھ سندھ حکومت پر ڈالا جا رہا ہے؟؟؟؟؟

انہیں‌کچے کے علاقے میں‌ڈاکؤں‌کا مقابلہ کرنے کے لیئے کیوں‌نہیں‌استعمال کیا جاتا؟؟؟؟
وغیرہ
وغیرہ
وغیرہ
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-06-11), wajee (09-06-11), اویسی (10-06-11), احمد نذیر (09-06-11), حیدر (12-06-11)
پرانا 09-06-11, 05:23 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,933
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب ایسے بے گناہ مرتے رہیں گے اور ہم لوگ خاموش تماشائی بنے صرف دیکھتے ہی رہیں گے تو پھر اللہ کا عذاب ہی آئے گا-
کیا ہم اس انتظار میں ہیں کہ اللہ عزو جل، واحد القہار غضب میں آئے اور ہمیں مبتلا عذاب کردے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-06-11), shafresha (09-06-11), فیصل ناصر (09-06-11), wajee (09-06-11), اویسی (10-06-11), احمد نذیر (09-06-11), حیدر (12-06-11), شھزادباجوہ (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 06:42 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خودکش حملہ کرنے والے اب مجھے صحیح لگ رہیں ہیں جو اہلکاروں کو مارتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), اویسی (10-06-11), حیدر (12-06-11), شھزادباجوہ (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 06:58 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹارگٹ کلنگ ختم نہیں ہورہی ہے ان سے کراچی میں نہتوں کو مارنا آتا ہے ان گیڈروں کو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), اویسی (10-06-11), شھزادباجوہ (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 06:59 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبح آفس پہنچا تو ایک دوست نے یہ ویڈیو دکھائی تھی۔ تب سے دل کی عجیب حالت ہے۔ ہم لوگ کس طرف جا رہے ہیں
ان اداروں کا اصل کام کیا ہے اور یہ کیا کر رہے ہیں ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), skjatala (09-06-11), اویسی (10-06-11)
پرانا 09-06-11, 07:12 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ لوگ یہاں‌سے ڈاؤن لوڈ‌کرسکتے ہیں‌وہ ویڈیو جو عوام کی نگاہوں سے پوشیدہ ہے!!!!

Download Unarmed_Boy_Brutally_Killed_By_Rangers_in_Karachi_ _Exclusive_Video_-_Pakistani_Urdu_Newspaper_Columns__Articles__Edito rials_Top_Stories__Corruption_Scandals_from_Pakist an.flv for free on Filesonic.com

Download Unarmed_Boy_Brutally_Killed_By_Rangers_in_Karachi_ _Exclusive_Video_-_Pakistani_Urdu_Newspaper_Columns__Articles__Edito rials_Top_Stories__Corruption_Scandals_from_Pakist an.flv for free on Filesonic.com
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-06-11), wajee (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 07:26 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس فوٹیج کی موجودگی کے باوجود رحمن ملک کا کہنا ہے لڑکا رینجر کے اہلکار کی بندوق چھیننے کی کوشش کررہا تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), skjatala (09-06-11), اویسی (10-06-11)
پرانا 09-06-11, 07:28 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,933
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
صبح آفس پہنچا تو ایک دوست نے یہ ویڈیو دکھائی تھی۔ تب سے دل کی عجیب حالت ہے۔ ہم لوگ کس طرف جا رہے ہیں
ان اداروں کا اصل کام کیا ہے اور یہ کیا کر رہے ہیں ؟
رینجرز کے ہاتھوں‌ قتل اور کراچی کے عوام کا مطالبہ!
یہ مطالبہ پورے پاکستان کا ہے اور ہونا بھی چاہئے
راجہ صاحب آپ سے درخواست ہے کہ ایسا تھریڈ بنائیں جس سے ہمارے جسٹس صاحب کچھ شرم ہی آجائے۔ جن کو ادکاراؤں کی شراب تو نظر آجاتی ہے ، لیکن قوم کا مستقبل دن ڈیہاڑے کبھی امریکی ،کبھی پولیس کبھی رینجر ہم سے چھین رہی ہے اور ان کو شرم تک نہیں آرہی۔
مجھے آپ جیسا اچھا لکھنا نہیں آتا ورنہ میں ضرور لگاتا، آپ اگر کوئی مسئلہ محسوس کرتے ہوں تو بے شک میرے نام سے لگائیں۔
یاد رکھیں اگر اب بھی ہم نے ہمت نہیں کی تو یہ آگ کل ہمارے گھروں میں بھی لگی ہوگی
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), فیصل ناصر (09-06-11), حیدر (12-06-11), راجہ اکرام (09-06-11), عبدالقدوس (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 07:40 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کہہ بھی رہا ہے نقلی گن ہے پھر بھی اسکی نہیں سنی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), شھزادباجوہ (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 10:36 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,448
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس شرمناک واقعے کے بعد مسلسل فراز کے کلمات ذہن میں‌گونج رہے ہیں "کرائے کے قاتلو!‌تم سپاہی نہیں‌ہو"
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), skjatala (10-06-11), فیصل ناصر (09-06-11), اویسی (10-06-11), احمد نذیر (10-06-11), حیدر (12-06-11), راجہ اکرام (09-06-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوئٹہ, کراچی, کرتے, کردیا, کردار, گھر, گولی, لیئے, چیف, ملکی, ایف, اداروں, استعمال, ترقی, جائے, جسٹس, حیدر, خلاف, خدشہ, سہل, ضروری, عوام, صوابدیدی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے پاکستانی عوام کے اجتماعی شعور سے زیادہ طاقتور نہیں عارف اقبال خبریں 1 18-04-11 11:22 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger