واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سرکاری ملازم کیخلاف انکوائری جاری رکھی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 11:27 AM   #1
ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سرکاری ملازم کیخلاف انکوائری جاری رکھی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-12-07, 11:27 AM

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سرکاری حکام کیخلاف انکوائری جاری رکھی جا سکتی ہے۔ فاضل چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس موسیٰ کے لغاری پر مشتمل تین رکنی فل بنچ نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان کیخلاف انکوائری جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ یہ ایک اہم نوعیت کا کیس ہے اور یہ قانونی نکتہ اس سے قبل عدالت میں نہیں اٹھایا گیا۔ فاضل عدالت نے یہ حکم وفاق بنام محمد اسلم حیات قریشی کیس میں جاری کیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ یہ کیس بنیادی ملازمت کی شق 54 سے متعلق ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعد انکوائری جاری رکھنے کے قانونی نکتہ کے متعلق دلائل دیئے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 410
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, اسلام, حکم, سپریم, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
’بوڑھی چیونٹیاں ریٹائر ہو جاتی ہیں‘ محمدعدنان جنگلی حیات 12 26-10-11 03:34 AM
ججوں کے خلاف بھی توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ گلاب خان خبریں 1 03-02-11 05:15 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
’میرا بیٹا کبھی اٹک پار بھی نہیں گیا‘ وجدان خبریں 1 15-02-08 08:53 AM
دھاندلی کی شکایات سے نمٹنے کیلئے پی پی کا الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger