واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: ریکارڈ کی درستگی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 10:35 AM   #1
::: ریکارڈ کی درستگی :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 02-01-08, 10:35 AM

کراچی (نیوز ڈیسک) یکم جنوری کو شائع ہونے والے روزنامہ جنگ کے سالِ نو کے خصوصی ایڈیشن میں غلطی سے واقعات رونما ہونے کی تاریخ کی بجائے متعلقہ واقعات کی اخبار میں اشاعت کی تاریخ درج ہوگئی، لہذٰا ریکارڈ کی درستگی کیلئے واقعات کو ایک دن پہلے کی تاریخ کے مطابق پڑھا جائے۔مثلاً 9 مارچ، چیف جسٹس افتخار چوہدری کو کام سے روک دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے 14 مارچ کو واپس بلالیا۔12 مئی، کراچی میں آگ اور خون کی ہولی، فائرنگ، گھیراوٴ جلاوٴ سے 50 جاں بحق 110 زخمی۔ 18 اکتوبر، سابق وزیراعظم بے نظیر کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال، گاڑی کے نزدیک 2 دھماکے، 150 سے زائد ہلاک۔ 3 نومبر، دہشت گردی اور خودکش حملوں کے واقعات کے سبب چیف آف آرمی اسٹاف نے ہنگامی حالت نافذ کردی، آئین معطل، عبوری آئینی حکم جاری، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت متعدد ججز نظر بند۔ 8 نومبر، پرویز مشرف نے سویلین صدر کے طور پر حلف اٹھالیا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 360
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, واقعات, وزیراعظم, نیوز, نظر, بے نظیر, حکم, خون, خودکش, خصوصی, سپریم, شاندار, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں‌ ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ عادل سہیل اسلامی عقیدہ 1 23-06-10 05:13 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں وجدان عمومی بحث 2 04-07-08 03:00 PM
شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد پاکستانی خبریں 1 09-09-07 09:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger