واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریکوڈک کی ایک کان میں 270 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-10, 06:42 AM   #1
ریکوڈک کی ایک کان میں 270 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 17-12-10, 06:42 AM

اسلام آباد( نمائندہ جنگ) ممتازایٹمی سائنسدان اور پلاننگ کمیشن کے رکن سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا ہے کہ ریکوڈک کی سونے و تانبے کی کانوں کے ایک چھوٹے سے حصے ای ایل 5- میں ہی 270 ارب روپے ڈالر مالیت کے ذخائر موجود ہیں اور اسی بیلٹ میں بہت سے بڑے ذخائر بھی موجود ہیں جن سے ملک کومزید کئی ارب ڈالر کی آمدن ہوسکتی ہے ۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے دی نیوز کی ان خبروں کی بھی تصدیق کی کہ ریکوڈک کے ایک چھوٹے سے علاقے (ای ایل5- ) میں 260 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ذخائر موجود ہیں اس وقت دی نیوز میں چھپنے والی ان خبروں کوبنیاد بناکر سپریم کورٹ میںدرخواست دائر کی گئی تھی اور عدالت عظمیٰ آج کل اس کیس کی سماعت کررہی ہے اور اس کی آئندہ پیشی 12 جنوری کو ہے۔ انہوںنے وضاحت کی کہ غیر ملکی کمپنیوں کے پیش کردہ اعدادوشمار صرف (ای ایل5- ) کی حد تک محدود ہیں اورکمپنی نے اس کی جائزہ رپورٹ بھی پیش کردی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس پلیٹ کے بڑے حصے میں موجود ذخائر کا ابھی تک تخمینہ ہی نہیں لگایا گیا جن میں بے انتہا معدنی ذخائر موجود ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
proiub (17-12-10), sahj (17-12-10), shafresha (17-12-10), فرحان دانش (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), معظم (17-12-10), حیدر (17-12-10), شمشاد احمد (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 11:38 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر ان سے استفادہ حاصل کیوں نہیں کرتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), حیدر (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 11:58 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم عالمی خیر اندیش ہیں۔ اس لیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 12:36 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کھپے کھپے کھپے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 12:37 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ذخائر نکالنے کے لیے ہمارے پاس ٹیکنالوجی نہیں ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عامرشہزاد (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 12:38 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہم سب کے خیر اندیش ہیں صرف اپنے نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), شمشاد احمد (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 12:52 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ ذخائر نکالنے کے لیے ہمارے پاس ٹیکنالوجی نہیں ہے۔
ٹیکنالوجی خریدی بھی جا سکتی ہے یا انجینئر ہی نہیں ؟؟ یا مزدور ہی نہیں ؟؟
چائنہ آپ کی مدد کر سکتا ہے ۔۔ پر امریکہ بہادر نراض ہوں گے نا۔۔۔۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), فیصل ناصر (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عامرشہزاد (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 04:40 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ بالکل ناراض ہو گا۔ اور ہم مخلص ہی نہیں تو ٹیکنالوجی کہاں سے خریدیں۔ ہمارے سیاستدان امریکہ کے تلوے چاٹ رہے ہیں ڈالروں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), فیصل ناصر (17-12-10), شمشاد احمد (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 06:38 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

270 ارب روپے ڈالر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), فیصل ناصر (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 07:40 PM   #10
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ریکوڈک گولڈ کیس سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے جبکہ پاکستانی کمپنیوں کے ذریعے انتہائی قیمتی کانوں سے ذخائر نکالنے کی ایکنک منظوری لینے والے سائنسدان بطور ممبر پلاننگ کمیشن برائے سائنس و ٹیکنالوجی اپنے عہدے سے 2 روز میں ریٹائر ہو جائیں گے مگر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اصرار ہے کہ تلاش اور سطح کی لیز کے تمام حقوق بھی منسوخ کر دیئے جائیں گے۔ پیر کے روز ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے تبصرے سے انکار کر دیا مگر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر ایکنک کی منظوری حاصل کرنے میں ڈاکٹر ثمر کے رول سے ناخوش ہے کیونکہ اس فیصلے سے اربوں ڈالر مالیت کے ملکی قدرتی وسائل بیرون ملک لے جانے کے دروازے غیر ملکی کمپنیون پر بند ہوگئے۔ تاہم وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ذرائع کا اصرار ہے کہ وزیراعظم گیلانی پلاننگ کمیشن آف پاکستان میں ڈاکٹر ثمر مبارک مند کے کنٹریکٹ کی موجو دہ پوزیشن پر توسیع کیلئے متعلقہ حکام کو کہہ چکے ہیں جہاں وہ تھرکول اور ریکوڈک منصوبوں کے کنسلٹنٹ کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں۔ انکے کنٹریکٹ میں بہت پہلے توسیع ہو جانی تھی مگر 13 دسمبر پیر سے یہ عمل روک دیا گیا۔ اس پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔
Attached Images
 
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

Last edited by sahj; 17-12-10 at 07:44 PM.
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10)
پرانا 17-12-10, 07:45 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
270 ارب روپے ڈالر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تقریبا دو کیری لوگر بل۔۔۔ وہ بھی پورے کے پورے
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10)
پرانا 17-12-10, 07:56 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تقریبا دو کیری لوگر بل۔۔۔ وہ بھی پورے کے پورے
سادہ سی بات ہے 7 سال کے پاکستانی بجٹ (پاکستان کے ایک بجٹ کا تخمینہ 40 ارب ڈالرز کے لگ بھگ ہے)

اتنی تھوڑی رقم تو ہے۔ رقم بنے تو اتنی بنے کہ ہماری نسلیں تک بیٹھ کر کھا سکیں (پاکستانی محاورہ)۔ یہ کیا کہ صرف سات سال کا خرچہ۔ ہنہہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-12-10), shafresha (17-12-10), فیصل ناصر (17-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10)
پرانا 17-12-10, 08:01 PM   #13
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-12-10), فیصل ناصر (17-12-10)
پرانا 19-12-10, 02:17 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان نے ایٹم بم بنایا ہے تو ٹیکنالوجی کہیں سے حاصل کی ہے نا، یہ ٹیکنالوجی ایٹمی ٹیکنالوجی سے زیادہ حساس تو نہیں ہوگی میرے خیال میں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کیس, کورٹ, کان, گئی, وقت, والی, وضاحت, نیوز, موجود, ملک, ملکی, مند, مبارک, آباد, آج, ابھی, اسلام, بڑے, دی, سپریم, علاقے, عدالت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
تعلیمی اداروں میں طلبہ کی ذہنی نشوونما کے پروگرام ہونے چاہیں، پروفیسر غفور عبدالقدوس خبریں 1 26-03-10 06:15 PM
غیراعلانیہ سیاسی پابندیوں کے باعث ہزاروں کارکن گرفتار اور روپوش ہیں، مہاجر قومی موومنٹ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:48 AM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger