واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


زبردستی کی شادیوں سمیت خواتین کے خلاف جرائم میں 18 فیصد اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:15 AM   #1
زبردستی کی شادیوں سمیت خواتین کے خلاف جرائم میں 18 فیصد اضافہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-08-11, 03:15 AM

اسلام آباد( لیڈی رپورٹر) گزشتہ ایک برس میں زبردستی کی شادی اورجنسی طورپر ہراساں کرنے سمیت خواتین کے خلاف جرائم کے واقعات میں 18 فیصد اضافہ ہوا فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی طرف سے جاری رپورٹ میںملک کے 61 اضلاع میں خواتین کے خلاف مئی 2010ءسے مئی 2011ءتک عورتوں کے خلاف ہونے والے جرائم سے متعلقہ 849 مقدمات درج ہوئے تھے جبکہ اس سال ان کی تعداد 999 ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سال زبردستی کی شادیوں ¾ ناموس پرحملوں اور خواتین کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ زنا بالجبر اورغیرت کے نام پر قتل کے سنگین جرائم میں کسی حد تک کمی رہی۔ مئی 2011ءمیں 34 ضلعوں میں زنا بالجبر کے 181 مقدمات درج ہوئے تھے۔ جبکہ 12 ضلعوںمیں غیرت کے نام پر قتل کے مقدمات کی تعداد 25 رہی۔ رپورٹ کے مطابق مئی 2011ءمیں زبردستی کی شادیوں کے 33 ضلعوںمیں 439 مقدمات درج ہوئے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں 31 ضلعوںمیں ان کی تعداد 308 تھی۔ خواتین کی عزت پرحملوں کے خلاف اس سال 33 ضلعوںمیں مقدمات درج ہوئے گزشتہ سال ایسے واقعات رپورٹ کرنے والے اضلاع کی تعداد 21 تھی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), عبدالقدوس (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:15 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردستی کی شادی بھی زنا بالجبر سے کسی صورت کم نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:25 AM   #3
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی رحم کرے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, فری, گئی, گزشتہ, واقعات, ورک, نیٹ, مئی, ماہ, متعلقہ, مطابق, آباد, اسلام, اضافہ, جنگ, جاری, خواتین, خلاف, ریکارڈ, راولپنڈی, سال, شادی, عورتوں, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ ابن جلال خبریں 1 14-10-10 07:56 AM
دہلی میں 66فیصد خواتین چھیڑ چھاڑ کا شکار جاویداسد خبریں 3 10-07-10 09:23 PM
موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا چیتا چالباز خبریں 7 21-01-09 03:29 PM
برطانیہ: 14 سال سے کم عمر لڑکیوں میں اسقاط کی شرح 21 فیصدہوگئی مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:47 PM
سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger